بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گذشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والےصحافی ظہیر احمد مینگل اور انکے بھائی محمد عامر آج بروز جمعرات کوبازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔ آپکو علم ہے انھیں  پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے 7 ستمبر کی رات 3 بجے کلی ٹنڈلان مستونگ […]

آواران بلوچ وائس فار جسٹس کی جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آواران سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے 13 ستمبر کو رات 8 بجے سے 12 بجے تک سوشل میڈیا ایکس پر مہم چلائی جائے گی۔ انھوں نے کہاہے […]

اسلام آباد میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والا 17 سالہ بلوچ طالب علم فیضان عثمان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ آپ کو علم ہے اسلام آباد سے پاکستان کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ہاتھوں زبردستی لاپتہ ہونے والے 17 سالہ بلوچ طالب علم فیضان عثمان […]

بلوچستان ضلع کیچ مکران کے رہائشی نوجوان اسد ولد عثمان رہائش سکنہ مند کھنک کو پاکستانی فورسز خفیہ ایجنسیوں نے بندوق کے زور پر اغوا کرلیا۔ بتایا جارہاہے کہ بحرین نے 28اگست 2024 کو بغیر کسی الزام اور وضاحت کے بحرین سے نکال کر پاکستان واپس بھیج دیا۔ جب وہ […]

شال کے علاقے قمبرانی روڈ سے جبری لاپتہ کئے گئے جہانزیب بلوچ کی بازیابی کیلئے ان کے اہلخانہ کی جانب سے عدالت روڈ پر لگائے گئے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کیمپ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو عدالت روڈ ، جناح روڈ سمیت مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا شال […]

بلوچ سیاسی بزرگ رہنما استاد واحد کمبر بلوچ کی بیوی فریدہ بلوچ نے شال میں منعقدہ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرے شوہر کو رواں سال 19 جولائی کو ایران سے جبری لاپتہ کیاگیا جہاں وہ مہاجرت کی زندگی گزار رہے تھے ۔ انھوں نے کہاکہ ہر بلوچ کا […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال بروری روڑ کے علاقے عیسٰی نگری سے پاکستانی فورسز نے دو بلوچ نوجوانوں کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ۔ پاکستانی فورسز کی درندگی کیخلاف لواحقین نے منان چوک پر سراپا احتجاج بن کر اپنے پیاروں کی فوری بازیاب کا مطالبہ کر […]

مستونگ: پاکستانی فورسز نے دو مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر صحافی سمیت تین افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کلی کڑک مستونگ میں رات گئے گھر پر چھاپہ مار کر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء عدنان بلوچ، اور […]

بلوچستان کے کیچ اور خاران اضلاع سے تعلق رکھنے والے سالوں سے جبری لاپتہ دو افراد بازیاب ہوگئے- خاران سے رواں سال فروری میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے ڈپٹی کمشنر خاران کے محافظ اسلم شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں- مزید برآں ایک […]

کوئٹہ نیوکاہان سے 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے عبدالرحمن مری تاحال بازیاب نہیں ہوسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 13 فروری 2015 کو پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے نیو کاہان کے رہائشی عبدالرحمن مری ولد محمد بخش تاحال بازیاب نہیں ہوسکا ہے۔ خاندانی ذرائع کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ