راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران )بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ جمعرات جمعہ کی شب دس بلوچ طالبعلم IJP میٹرو اسٹیشن راولپنڈی میں اپنے رہائشی فلیٹ سے جبری لاپتہ کیے گئے ہیں ۔ انھوں نے کہاہے کہ جبری لاپتہ سالم عارف ولد […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال تین سال قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے جامعہ بلوچستان کے طالب علم سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کی جانب سے جامعہ بلوچستان میں دو روزہ دھرنا جاری ہے۔ آپ کو علم […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ تربت سے پاکستانی فورسز نے 9 موسیقاروں کو اغواء کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتی رات نو بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے کیچ کلچر سینٹر پر چھاپہ مارکر استاد عارف مزار سمیت سینٹر کے پورے عملہ کو گرفتار کرلیا۔ علاقائی ذرائع […]

گواد( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ دو نوجوان ایوب ولد حمزہ سکنہ دشت محلہ بشولی اور مھراج دشت مسکر جنھیں پاکستانی فورسز نے رواں سال 26 ،26 ستمبر کی رات گوادر نیو ٹاون سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا ،کو گوادر […]

شال ( ویب ڈیسک ) بزرگ بلوچ رہنماء واحد کمبر بلوچ کے ایران سے اغوا اور جبری گمشدگی کے خلاف ان کی بیٹی مھلب کمبر بلوچ کی مدعیت میں بلوچستان ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کیا گیا۔ عدالت نے اسے منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹسسز جاری کر دیے۔ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ بلوچستان یونیورسٹی کے دو طالبعلم سہیل اور فصیح بلوچ جو گزشتہ تین سالوں سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں، ان کو 1,2 نومبر 2021 کی رات جامعہ بلوچستان کوئٹہ سے جبراً لاپتہ […]

کراچی ،کیچ ، سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان سبی، ضلع کیچ سے 2 نوجوان اور کراچی سے ایک بلوچ نوجوان کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ کیچ کے علاقے کیکن سے اطلاعات ہیں اٹھارہ اکتوبر کو گھر جاتے ہوئے عطاء محمد نامی شخص کو پاکستانی فورسز […]

نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے نصیر آباد سے دو افراد کو جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے نصیر آباد کے علاقے نوتال سے دو افراد جبری طور پر لاپتہ کیئے گئے ہیں جن کی شناخت اوشاک ولد مکسی ڈومکی اور […]

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی مہم، “خاموشی توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان سے بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی خاران کی جانب سے نواب اکبر خان بگٹی اسٹیڈیم سے لیکر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ