بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فورسز پر حملے ،پولنگ اسٹیشنوں پر متعدد بم دھماکے
مشرقی بلوچستان
مشرقی بلوچستان کی خبریں۔
قلعہ سیف اللہ ،پشین کے علاقے خانوزئی میں دھما کے ، 27 افراد ھلاک ، 30 سے زائد زخمی، پنجگور ،خاران کوہلو بم دھماکے
مچھ و تربت میں فورسز اور نیشنل پارٹی رہنما و ڈپٹی میئر پرحملے
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فورسز انتخابی دفاتر اور امیدواروں پر بم اور دیگر ہتھیاروں سے متعدد حملے کیے گئے
ہوشاپ میں نادراآفس، پنجگور میں نیشنل پارٹی رہنما اور کیچ میں فورسز کو بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا ۔
پنجگور، حب مستونگ بم دھماکے، قلعہ سیف اللہ سیاسی رہنما قتل
خاران: تین مختلف پولنگ سٹیشن پر یکے بعد دیگرے تین زوردار دھماکے، پسنی پولنگ اسٹیشن سے بم برآمد
وڈھ بیکری ،پسنی میں فورسز قافلے گریشہ میں فورسز چوکی اور پولنگ اسٹیشن پر راکٹ اور بم حملہ
نوشکی ،پنجگور اور خاران میں بم دھماکے انتخابی دفاتر کو نشانہ بنایا گیا، اوستہ محمد ایک شخص قتل
ڈیرہ بگٹی ،سبی،کیچ ،گوادر اور وڈھ میں بم دھماکہ دیگر حادثات میں 3 افراد ھلاک 8 زخمی