مچھ ،نال ، تربت میں فورسز علاوہ انتخابی امیدواروں کے گھروں پر بم حملے

مچھ و تربت میں فورسز اور نیشنل پارٹی رہنما و ڈپٹی میئر پرحملے

بلوچستان کے علاقے مچھ میں پاکستانی کی گاڑی کونامعلوم افراد نے بم حملےمیں نشانہ بنایا ۔
تفصیلات کے مطابق منگل کی شب کو مچھ کے علاقے میں نامعلوم افراد نےفورسز کی گاڑی کو بم سے نشانہ بنایا اور فائرنگ کی۔

فورسز حکام نے دعویٰ کیا کہ جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔

دوسری جانب ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نیشنل پارٹی کے سنیئر رہنما ابوالحسن اور ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن تربت نثار احمد کی رہائش گاہوں پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکے جو پھٹ نہ سکے۔

دریں اثناء نال گریشگ گوراست میں نامعلوم افراد نے رات گئے پاکستانی انتخابات میں حصہ لینے امیدوار کے بم حملہ کردیا ۔تاہم کسی قسم کی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

قلعہ سیف اللہ ،پشین کے علاقے خانوزئی میں دھما کے ، 27  افراد ھلاک ، 30 سے زائد زخمی، پنجگور ،خاران کوہلو  بم دھماکے۔

بدھ فروری 7 , 2024
بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں دھما کے کے نتیجے میں 17 افراد ھلاک ہوگئے۔پولیس نے خانوزئی میں ہونے والے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا انتخابی امیدوار کے دفتر کے باہر ہوا، بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ