بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس کے قریب پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کے حفاطتی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔دھماکہ کی آواز دور دور تک سنائی دی […]
مشرقی بلوچستان
مشرقی بلوچستان کی خبریں۔
اوستہ محمد نصیر آباد ڈویژن میں مختلف واقعات میں تین افراد قتل۔ پہلا واقع گوٹھ علی شیر جکھرانی میں پیش آیا جہاں سیاہ کاری کے الزم میں ملزم غلام ربانی نے اپنی بیوی مسماة (ح) اور اس کے آشنا کرم علی جکھرانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ملزم فرار ہونے […]
بلوچستان کے شہر شال کے نواحی علاقے نواں کلی کے قریب واقع سرہ خلہ ڈیم میں تین نوجوان ڈوب کر ھلاک ہوگئے ، نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ علاوہ ازیں بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارشوں سے موسم سرد ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]
شال بلوچستان ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ 10روز کے دوران طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اعدوشمار جاری کردئیے گئے، پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعددا و شمار کے مطابق بارشوں سے ہونے والے نقصانات جس میں مکانات گرنے کے باعث 4 بچوں سمیت 9افراد […]
بلوچستان میں بارشوں کے نئے سپیل کے نتیجے میں درجنوں مکانات منہدم ہو گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ، چمن، پشین، مستونگ، قلات، خاران، نوشکی، چاغی، واشک، لسبیلہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔ سب سے زیادہ بارش دالبندین […]
بارکھان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کا سینئیر باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی فنانس سیکرٹری ثناء بلوچ بطور مہمان خاص شریک ہوئے۔ اجلاس کا آغاز شہدا کے احترام میں خاموشی سے کیا گیا جس کے بعد تنظیمی امور، سیاسی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث […]
مشرقی بلوچستان آج رات اور کل گوادر ، جیونی ، میں تیز بارش متوقع ہے_ پسنی ، اورماڈہ میں بھی آج رات سے اور کل درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے ۔ آواران ، بیلا ، میں بھی آج رات اور کل ہلکی بارش کا قوی امکان ہے۔ تربت […]
خاران گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کی خاران کراچی شاہراہ پر سیندک سے لے جانے والے قیمتی پتھر کے گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ٹرک گاڑی کی ڈرائیور محمد حنیف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ذرائع کے مطابق ھلاک ہونے والے ڈرائیور کا […]
دُکی کے نواحی علاقے میں گیس و تیل نکالنے والی کمپنی اور سکیورٹی پر مامور فورسز پر حملہ۔ تفصیلات کے مطابق حملہ دُکی کے علاقے کوہ کُکڑی سالو سر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے گیس و تیل نکالنے میں مصروف ایک کمپنی اور اس کی سکیورٹی پر تعینات […]
بلوچستان ضلع مستونگ کلی شیخان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خالد نامی شخص کو زخمی کردیا کرکے فرار ہوگئے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا تعلق پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز کے بنائے گیے سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ سے ہے ۔ علاوہ ازیں بلوچستان کے علاقے مسلم باغ […]