بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایک شہری ھلاک   دوسرا شدید زخمی ہوگیا ،ملزمان فرار ہو گئے ، شہر میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شہریوں تاجروں اور سیاسی جماعتوں کا اظہار تشویش ،تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز حب شہر کے علاقہ دودا […]

گوادر کے علاقے کنٹانی کے علاقے دشت ندی کے قریب ایک شخص کی نعش برامد ،اطلاعات کیمطابق نعش کے قریب موٹر سائیکل بھی ملی ہے نعش کی شناخت دشت بگدر کے رہائشی عبدالحکیم کے نام سے ہوا ہے، تاہم موت کا سبب معلوم نہیں ہوسکا ہے،مزید تفتیش  پولیس کر رہی […]

شیرانی : ڈی ائی خان  شاہراہ دانہ سر کے مقام پر لکڑی سے لدی ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ۔ حادثے میں 3 افراد ھلاک جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ تیز رفتاری اور ٹریکٹر کے بے قابو ہونے سے پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں لکڑیوں سے لدی ٹرالی […]

خاران ، ڈیرہ بگٹی وڈھ ،آواران، نوکنڈی تربت ،مند  ،اورماڑہ ، فائرنگ دیگر حادثات اور گرمی سے 11 افراد ھلاک دسیوں زخمی متعدد بیہوش ،باپ دو بیٹوں سمیت لاپتہ  ۔ تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقے کلی نوتانی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں فائرنگ کے نتیجے میں […]

شال میں منوجان روڈ ہدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کا منیجر جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والے شخص کی شناخت ایس ایس جی سی کے منیجرمنیر احمد لہڑی کے نام […]

بلوچستان ضلع قلات منگچر خالق آباد میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ لیویز ذرائع کے مطابق جوہان کراس بازار کے قریب کلی گزک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالکبیر ولد حاجی مہم خان قوم محمد حسنی سکنہ تلاری منگچر ھلاک ہوگیا۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے […]

خضدار: نوجوان رات کو پکنک سے واپس رشتہ دار کے گھر جا رہا تھا کہ لیویز ان پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے وہ ھلاک ہوگیا جبکہ دوسرا ساتھی لاپتہ ہے۔ ذرائع کے مطابق نوجوان اپنے والد کی وفات پرپاکستان آیا ہواتھا۔ اور یکم جولائی کو انہیں واپس سعودی عرب […]

جھل مگسی  بس اڈے میں  نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ھلاک ہونے والوں کی شناخت محبوب علی مگسی اور میر محمد مگسی کے نام سے ہوا ہے جو بس اڈھ میں گاڑی کا انتظار کر رہے تھے ۔ نعشیں ہسپتال پہنچادیئے گئے بعد ازاں […]

شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کمیٹی کا دوسرا اجلاس زیر صدارت مرکزی چئیرمین جئیند بلوچ کی سربراہی میں22٫23 جون شال میں منعقد ہوا۔دو روزہ اجلاس میں عالمی و بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت تنظیم کے ایجنڈاز پر خاطر خواہ بحث کی گئی۔ مرکزی ساتھیوں نے سیر حاصل بحث کے […]

تربت اور مشکے میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے اور کیمپ کو شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ کیچ کے مرکزی شہر تربت میں آج صبح سیٹلائٹ ٹاؤن میں پاکستانی فورسز کی تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر شدید حملہ کیا ہے، حملے میں متعدد فوجی اہلکار […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ