تربت بلوچ یکجہتی کمیٹی کی راجی مچی کے سلسلے میں تربت میں  فدا شہید چوک پر منعقدہ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی سی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ سالوں سے جبر، ظلم، زیادتی اور اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف […]

تربت  بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام بلوچ راجی مچی کا قافلہ تربت پہنچ گیا ۔تربت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسہ میں ہزاروں کی تعداد میں مرد خواتین نے شرکت کی، کیچ ٹاور سمیت اردگرد کی عمارتوں پر بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہےکہ گزشتہ روز سے اوتھل زیرو پوائنٹ سے گوادر جانے والے مقامی لوگوں کو انتظامیہ کی جا جانب سے روکنا اور اجازت نامہ لینے کا حکم دینا بلوچستان کی کالونیل حیثیت کو واضح کرتا ہے۔ ریاست اور اس کے تمام […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان میں کہا ہے کہ وہ تمام افراد جو بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے دوران یا گوادر آتے ہوئے گرفتار ہوئے ہیں اور اس وقت قید ہیں، یا وہ لوگ جو جبری گمشدہ کیے گئے ہیں ۔ ان کے دوستوں یا […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے دوران شال سے سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کیا گیا، بعد میں متعدد لوگوں کو جبری غائب کیا گیا، جن میں جیئند بلوچ اور شیرباز بلوچ بھی شامل ہیں۔ ان کے لواحقین کو […]

تربت: گزشتہ روز تربت دھرنے میں "بلوچ قومی اجتماع پر ریاستی بربریت اور موجودہ صورتحال” کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوا۔  سیاسی، سماجی، ادبی پس منظر سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ مقررین نے انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں اور بلوچ کمیونٹی کے […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بی وائی سی بارے بیان غیر سنجید گی کی عکاس ہے ،5 بجے ریلی نکالی جائے گی ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرگرم رہنما بیبرگ بلوچ نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو یان میں کیا ہے ۔ انھوں نے کہاہے […]

گوادر: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راجی مچی پر ریاستی بربریت کے خلاف مرکزی دھرنا اس وقت گوادر میں جاری ہے۔ گوادر دھرنے کو دس روز مکمل ہوچکے ہیں اور آج دھرنے میں عوامی دیوان منعقد کیا گیا جس میں بلوچ یکجہتی […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جری بیان میں کہا ہےکہ پاکستانی فوج کی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف پریس کانفرنس اس بات کی واضح دلیل ہے کہ  فوج بلوچ عوام کی طاقت اور پرامن جدوجہد  سے خوفزدہ ہے۔ سیاسی اور انسانی حقوق کی تحریک کے خلاف ریاستی فوج کا […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کل سے پورا ہفتہ بلوچستان بھر میں بلوچ راجی مچی کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی اور راجی سوگندی دیوان کا انعقاد کیا جائے گا۔ تمام زون بھرپور طریقے سے شہداء کی یاد میں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ