پاکستان کی مقتدرہ قوتوں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی ، طلبہ تنظیمیں ، اساتذہ و دیگر سیاسی و سماجی کارکنان سمیت جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کے نام فورتھ شیڈیول میں شامل کردیئے ہیں ۔ ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ حکومت کی طرف جو لسٹ سامنے آئی ہے جس میں سیاسی […]
بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خبریں اور بیانات۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے یہ جان کر بہت افسوس و غصہ آیا کہ کراچی ایئرپورٹ حکام نے بلوچ انسانی حقوق کے کارکن سمیع دین کو اتوار کے روز ملک سے باہر جانے […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ ہمیں پاکستان کی وفاقی حکومت کی طرف سے بلوچستان میں ریاستی فوج اور اداروں کو شک کی بنیاد پر کسی بھی شہری کو گرفتار کرنے اور تین ماہ تک بغیر کسی مقدمے کے حراست میں رکھنے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ جبری گمشدگیوں کے عالمی دن 28 اگست کے موقع پر، ہم دنیا بھر میں جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور انسانی حقوق کی اس سنگین خلاف ورزی کے خلاف پرامن جدوجہد کے لیے […]
شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہپاکستان سمیت دنیا بھر میں 30 آگست کو گمشدہ افراد یعنی ( جبری خفیہ حراست میں لیئے جانے والے افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے ) جبری گمشدگی ایک ماورائے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے اکاونٹ پر پوسٹ میں کہاہے کہ گزشتہ چند دنوں سے بلوچستان میں نہتے شہریوں پر تشدد کے حوالے سے ہمارے موقف کے حوالے سے کافی تنقید ہو رہی ہے۔ پہلے دن سے، ہماری پوزیشن […]
گوادر میں ایف سی نے بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر تشدد کا راستہ اپنایا ، لوگوں کو مارا، ایف سی پر ایف آئی آر تک نہیں کیا گیا انکی کوشش ہے کہ ہم تشدد کا راستہ اپنائیں ۔ آج بھی ہمارے ساتھیوں اور ہمدروں کو مختلف طریقوں سے تنگ […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5551 دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں وکلا برادری کیمپ اکر ا ظہار یکجتی کی ۔ احتجاجی کیمپ میں افغانستان سے جبری لاپتہ شال کے رہائشی محمود لانگو کی والدہ، بیوی اور بچوں نے شرکت کی، اس دوران انھوں کہاکہ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہےکہ گزشتہ روز مستونگ میں تربت کے رہائشی نوجوان اور ڈی سی پنجگور، زاکر بلوچ، اور آواران میں معصوم بچی ستارہ شبیر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔ زاکر بلوچ اور ستارہ شبیر کا قتل بلوچستان میں جاری کشت و خون کا وہ […]
شال ،نوشکی : ہمارے لاپتہ پیاروں کا فیصلہ بلوچ قوم خود کریں گے ، اُن کے ایک ایک رات کا نیند کا حساب آپ (بلوچ قوم) لیں گے ، قومی طاقت کو سب سے زیادہ نقصان ذاتی اور قبائلی لڑائیوں نے پہنچایا ہے ، ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی […]