بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے آٹھ سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ جبری گمشدگیاں بلوچستان پر لعنت ہے۔ یہ صرف متاثرین ہی نہیں بلکہ ہزاروں خاندان جن کی زندگیاں تباہ ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاست کی طرف سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ڈیتھ اسکواڈ کی جانب سے بلوچ نوجوانوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے گزشتہ روز پنجگور نیو بازار میں پیر جان ولد صوفی اسلم سکنہ پروم جائیں کا […]

نوشکی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشکی میں گزشتہ تین روز سے غیر قانونی بھتہ خوری کے خلاف تیل کمیٹی کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچستان بھر میں بدترین معاشی استحصال نوآبادیاتی پالیسیوں کو عیاں کرتا […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پشتون قومی جرگہ کو روکنے کی کوشش میں پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے خلاف سیکورٹی فورسز کی جانب سے طاقت اور تشدد کے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہوں ۔ انھوں […]

شال ٹائم میگزین نے ٹائم 100بااثر شخصیات 2024میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہر نگ بلوچ کا نام بھی شامل کردیا ۔ میگزین کے مطابق مہرنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ انکو یقین نہیں ہے کہ آیا وہ ایک ایسا دن دیکھنے کے لیے زندہ رہے گی جب […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں سال کے 28 جولائی 2024 کو بلوچستان کے شہر گوادر میں بلوچ قومی اجتماع تشدد کے المناک منظر میں بدل گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ قومی اجتماع میں شرکت کے دوران جب تلار کے مقام پر فورسز نے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ حکومت کی جانب سے پرامن سیاسی کارکنوں کے خلاف ریاست کے انسداد دہشت گردی کے قوانین کا فائدہ اٹھانا امتیازی اور ناقابل قبول ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ بی وائی کے مرکزی رکن شاجی صبغت اللہ کو انسداد […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں اور پنجاب کے تعلیمی اداروں سے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ گزشتہ روز حامد بلوچ ولد خان محمد سکنہ بلیدہ کیچ اور یونیورسٹی […]

‏‎بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ ‏‎2 اگست کو نوشکی میں بلوچ راجی مچی کے لیے دھرنے پر ایف سی کی اندھا دھند فائرنگ کے سبب ایک نوجوان شہید اور دو شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں شامل ایک نوجوان حکمت اللہ بلوچ گلے میں […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کےترجمان نے جاری بیان میں کہا ہےکہ ریاست پاکستان نے بلوچستان میں سینکڑوں لوگوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرکے ان تمام لوگوں کے زندگیوں کو غیر محفوظ کردیا ہے۔ فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے لوگوں میں پروفیسرز، ٹیچرز، ادیب،  ڈاکٹرز، صحافی ، سیاسی ، […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ