بلوچ ویمن فورم کے ترجمان نے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ فورسز اور انتظامیہ نے دھرنے کے پاداش میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی خوراک پر پابندی عائد کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ ڈپٹی کمشنر آفس آواران کے سامنے بیٹھے دھرنے […]
آواران
آوران کی خبریں۔
بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ پیراندر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح حمل بازار کے قریب پاکستانی فورسز کے پیدل گشتی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ،اور بعد ازاں وہاں موجود تعمیراتی کمپنی کے سائٹ کا نشانہ بناکر 15 کے قریب موجود بلڈوزر،ڈمپر،اور دیگر بھاری مشنری کو فائرنگ کرکے ناکارہ […]
آواران: دو خواتین سمیت تین افراد جبری لاپتہ، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں پاکستانی فورسز نے اغواہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت امجد ولد محمد نور، زیبا بنت نذر اور سمیدہ بنت پیربخش کے نام سے […]
بلوچستان ضلع آواران شہر میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر رات کے مسلح افراد کے حملے کے بعد پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت تاحال جاری فوج ہسپتال میں ابتک موجود ایمبولینس بڑی تعداد میں پہنچ گئی ہیں۔ پاکستانی فورسز حملے کے بعد آواران کے بازار سمیت مختلف سڑکوں کو […]
مالار میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ ، حملے کے بعد فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ۔ تفصیلات کے مطابق آج شام پانچ بجے مسلح افراد نے آواران کے علاقے مالار میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو دو اطراف سے […]
بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ تحصیل جھاو کے گاوں نودڑہ ڈل شھر میں واقع پاکستانی فورسز کی چوکی پر گذشتہ شام نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مذکورہ حملے کی ذمہداری کسی […]
آواران مرکزی بازار میں پولیس موبائل کے قریب کھڑی موٹرسائیکل میں نصب بم پھٹ جانے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق آواران کے بازار میں پولیس کی گاڑی کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے، […]
ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے مرکزی شہر واجہ باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عباس عرف لکھو ولد بودو سکنہ نودڑہ محلہ چَلکی نامی شخص کو قتل کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ مزکورہ شخص کا تعلق بلوچ آزادی پسند تنظیم سے تھا جس نے 2018 میں بندوق پھینک […]
اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے نونڈرہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر شدید نوعیت حملہ ہوا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ چاروں اطراف سے مسلح افراد کی بڑی تعداد فورسز کیمپ کے بالکل قریب پہنچی اور فورسز پر شدید حملہ کیا، حملے میں درجن بھر سے زائد اہلکار […]
بلوچستان ضلع آواران سے تحصیل جھاو جانے والی پک اپ گاڑی کو حادثہ ایک خاتون ھلاک اٹھارہ زخمی۔ آواران انتظامیہ کے مطابق آواران سے جھاو جانے والی پک اپ گاڑی جس میں بیس سے زیادہ مسافر جن میں بچے، خواتین اور مرد سوار تھے ، بریت چھڑائی پر کھائی میں […]