بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے 27 جولائی کی رات کو بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں ایریگیشن دفتر کے سامنے قبض پاکستانی پولیس کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ حملہ اس وقت کیا […]
تحریر: رامین بلوچ (آخری حصہ)زرمبش مضمون تاریخ ہمیں سکھاتاہے کہ بعض اوقات خالی ہاتھ،لیکن سچائی سے لبریز عوامی وجودٹینکوں اور تربیت یافتہ فوجی مشینوں سے بھی زیادہ طاقتور ثابت ہو سکتا ہے۔یہ محض کوئی رومانوی تصور نہیں،بلکہ قومی مزاحمت کی وہ حقیقت ہے جس کی مثالیں ہمیں دنیا کی کئی […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون اسلام آباد کے گرم موسم میں وہ دو نحیف مگر پُرعزم چہرے بار بار نظروں کے سامنے آتے ہیں۔ وہ خاموش نہیں، فریاد بھی نہیں، بلکہ سوال بن کر حکومت کے ماتھے پر کھڑے ہیں۔ وہ سعدیہ بلوچ اور سائرہ بلوچ ہیں۔ دونوں آپس میں کزن […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ڈی پی بارکھان زون کا زونل اجلاس زونل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عباس بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مرکزی کمیٹی کے رکن سنگت ثناء بلوچ نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔مختلف اہم […]
جبری لاپتہ سہیل بلوچ کی ہمشیرہ نے ایک بیان میں کہا کہ سہیل بلوچ ولد عبداللہ دازن کو 11 اکتوبر کو تربت کے علاقے بہمن سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ سہیل اپنے ایک دوست کے گھر بیماری کی وجہ سے رہائش پذیر […]
ہفتہ کی رات نامعلوم مسلح افراد نے راجن پور میں سوئی سے پنجاب جانے والی 36 انچ کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ زرائع کے مطابق حملے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، تاہم علاقے میں گیس کی فراہمی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ نیں لکپاس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجگور چتکان کے رہائشی شعیب ولد استاد انور اور ان کی اہلیہ جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق، مقتول شعیب اپنی اہلیہ کے ہمراہ ڈیلیوری کے سلسلے میں کوئٹہ جا رہے تھے کہ راستے میں ایک […]
بلوچ وومن فورم کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ڈبلیو ایف کےجانب سے گوادر میں منعقد کیے جانے والے کانفرنس، جس کا موضوع تھا "بلوچ سیاسی اداروں پر کریک ڈاؤن اور بلوچستان کا موجودہ سیاسی منظرنامہ”، کو ریاستی کریک ڈاؤن، گرفتاریوں اور بے دخلی کے باعث […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بلوچستان کے علاقے قلات میں شیخاجی اور شاہ مردان کے درمیان مسلح افراد نے گھات لگا کر پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ اس حملے میں فورسز کو […]
تحریر: داد جان بلوچ پاکستانی ریاست میں صحافت اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے بجائے ریاستی بیانیے کا آلۂ کار بن چکی ہے۔ میڈیا، جسے سماج کے لیے ایک شبیہ کا کردار ادا کرنا چاہیے تھا، اب اس استعماری تحریف سے دھندلا چکا ہے جو اسے اپنی مرضی کے رنگوں […]