نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی میں کیے گئے ایٹمی دھماکوں کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پاکستانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ میں لیویز فورس کے تھانوں اور چوکیوں پر کنٹرول حاصل کرنے سمیت قابض فوج کو حملے میں نشانہ بنایا، جبکہ کوئٹہ میں قابض فوج کے ایک آلہ کار پر بھی حملہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا […]
کراچی کے گلستان جوہر علاقے سے پاکستانی اہلکاروں کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے اور جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے قانون کے طالبعلم زکریا اسماعیل ولد اسماعیل غلام کی بازیابی نہ ہونے پر ان کے لواحقین نے تھانہ گلستان جوہر میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ زکریا […]
بلوچ آزادی پسند رہنما خلیل بلوچ نے پروفیسر صبا دشتیاری کی 14ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پروفیسر صباء دشتیاری بلوچ سماج کا نگینہ تھے۔ انہوں نے ایک نسل کو قومی آزادی کی تحریک کی قیادت کے لیے سائنسی طریقوں کی بنیاد پر روشنی […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نصیر آباد میں 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ دریں اثناء ہمارے سرمچاروں نے کشمور […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 31 مئی 2025 کی رات تقریباً 9 بجے خاران شہر کے حساس ریڈ زون میں واقع ملٹری انٹیلیجنس کے دفتر کے باہر موجود اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ عمارت کے باہر گشت […]
تحریر: شے دربیش بلوچزرمبش مضمون بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال خطہ ہے، لیکن گزشتہ دو دہائیوں سے مسلسل بدامنی، سیاسی کشمکش اور ریاستی جبر کا شکار رہا ہے۔ اس عرصے میں بلوچ مزاحمتی تحریکوں، قوم دوست سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کے کارکنان کو ریاستی اداروں کی جانب سے […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ پانچ افراد بازیاب ہو گئے، جبکہ مزید دو افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پانچ لاپتہ افراد بازیاب ہوئے، جنہیں پہلے تربت پولیس […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور کو نذرِ آتش کر دیا، جبکہ ٹاور پر نصب کیمرے بھی تباہ کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق 29 مئی کو کولواہ کے علاقے شاہ باتل میں نصب موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے نذرِ آتش کر دیا، جبکہ […]
مستونگ: پاکستانی فورسز نے مختلف علاقوں سے تین افراد کو رات گئے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ جبری لاپتہ کیے گئے افراد میں کلی کاریز سور عاصم فاروق شاہوانی ولد حاجی غلام فاروق، کھڈکوچہ سے محمد وفا شاہوانی ولد حاجی محمد اشرف، اور کلی کونگھڑ سے حال ہی میں […]
