کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء صبغت اللہ شاہ جی کی نظر بندی کے حکم میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق شاہ جی صبغت اللہ ولد مولوی عبد الحق کو 27 مئی […]

قلات کے علاقے شیخڑی، گندہ گین سے برآمد ہونے والی دو لاشوں کی شناخت سمیع اللہ ولد محمد حنیف اور بسم اللہ ولد غلام سرور کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں گزشتہ ہفتے مستونگ سے پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دونوں افراد […]

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سلمان بلوچ نے آج کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی رہنما اور اسکالر غنی بلوچ کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور اسے سیاسی آواز دبانے کی کوشش قرار دیا۔ پریس کانفرنس میں خطاب […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا  احتجاجی کیمپ آج منگل کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5848 واں روز بھی جاری رہا، جبری لاپتہ عبدالغنی بلوچ کے بھائی عبدالقیوم احتجاجی کیمپ آکر اپنے بھائی کی جبری گمشدگی تفصیلات فراہم کردیں عبدالقیوم نے وی […]

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ منگچر کے علاقے ڈور میں اس وقت پیش آیا جب پاکستانی فورسز کے اہلکار ایک مقامی باغ میں موجود تھے۔ مسلح افراد نے انہیں حملے میں نشانہ […]

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے شیخڑی، گندہ گین سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ لیویز نے مقتولین کی شناخت سمیع اللہ ولد محمد حنیف اور بسم اللہ ولد نامعلوم کے نام سے کی […]

بلوچستان کے علاقے سبی میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے مقامی آبادی پر دھاوا بول کر املاک پر قبضے کی کوشش کی، تاہم عوام کی مسلح مزاحمت کے بعد جھڑپیں شروع ہو گئیں، جن میں فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے اور ایک گاڑی جل کر تباہ ہوگئی۔ ذرائع کے […]

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بیسیمہ میں کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ماہ جبین اور یونس کی عدم بازیابی کے خلاف آج  احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے یونس اور ماہ جبین کی تصاویر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، اور نعرہ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ ریاست بڑی دیدہ دلیری سے بلوچ نسل کشی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ دن کی روشنی اور رات کی تاریکی میں ہمارے نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کر رہی ہے۔ اب وہ چھوٹے بچوں اور خواتین […]

بلوچستان کے علاقے بولان میں مسلسل دوسرے روز بھی پاکستانی فورسز کی جانب سے زمینی اور فضائی فوجی جارحیت جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق بولان کے علاقوں گونی پرا، شور کنڈ، ہناری، لکڑ، جاپری اور تیرمڈ میں گزشتہ دو دنوں سے فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ