بلوچستان ضلع مستونگ میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق مستونگ شہر میں الحفیظ ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت سید احسان شاہ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 3 جون کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں ڈور کے مقام پر پاکستانی فوج اور ایف سی کے اہلکاروں پر حملہ کیا جسکے نتیجے میں قابض کے دو اہلکار ہلاک اور […]
کیچ: لاپتہ صادق واجداد اور پیرداد عقیل کی عدم بازیابی کے خلاف ان کے اہل خانہ نے علاقہ مکینوں کے ہمراہ ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سی پیک شاہراہ (ایم-8) کو ایک بار پھر دھرنا دے کر بلاک کر دیا ہے۔ احتجاجی دھرنا بالگتر کے مقام سھاکی پر دیا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ زامران کے علاقے کنڈ کاپران کے مقام پر ہوا جہاں پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو نشانہ […]
ضلع کیچ: سرکاری ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تمپ، محمد حنیف نورزئی کو آج صبح تربت سے کوئٹہ جاتے ہوئے مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ واقعہ تمپ کے علاقے سرینکن کے مقام پر پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی کو روک کر انہیں زبردستی اپنے ساتھ […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں نیشنل پارٹی جھاؤ کے صدر سرتاج حمید چنال اور ان کے ساتھی مرید ملاذئی پر جھاؤ کے علاقے واجہ باغ میں حملہ ہوا۔ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سرتاج حمید چنال کے ہاتھ اور پیر پر گولیاں لگیں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زبردستی گاڑی میں ڈال کر اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز تربت سول اسپتال کے قریب پیش آیا جہاں ناصر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے میڈیا سیل “آشوب” کی جانب سے پاکستانی فورسز پر کیے گئے متعدد حملوں کی ویڈیو فوٹیجز جاری کی گئی ہیں، جن میں فورسز اور ان کی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جاری کردہ ویڈیوز میں سب سے پہلے مشکے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدارک میں پاکستانی فورسز نے کمسن نوجوان سمیت تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والوں کی شناخت مولانا سکندر ولد محمد انور ، صدیق ولد سبزل اور ابراہیم ولد محمد یعقوب کے ناموں سے […]
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع طارق ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ منگل کے روز پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے دونوں پر فائرنگ کی۔ ہلاک ہونے والا شخص موقع پر دم توڑ […]
