بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر اسکانی بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شیرجان ولد کچکول سکنہ آسکانی بازار کو ہلاک کردیا جب کہ گولی لگنے سے مقتول کا بھائی محمد عالم ولد کچکول زخمی ہوگئے۔ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں دونوں […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع خالق پولیس تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے دستی بم قابض پولیس تھانے کے اندر پھینکا، جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں پولیس کو جانی […]
بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل ناگ میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، 31 جولائی 2025 کی شب تقریباً 2 بجے فورسز نے ناگ کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں سے عبد الکریم ولد […]
تحریر: سرباز وفا کبھی کبھی دل پر ایسا بوجھ اُترتا ہے کہ لفظ بےمعنی ہو جاتے ہیں۔ جذبات کا اظہار صرف خاموش آنسوؤں کے ذریعے ہوتا ہے۔ یہ آنسو، جو باہر سے محض نمی لگتے ہیں، درحقیقت اندر کے ایک ٹوٹے ہوئے جہان کا عکس ہوتے ہیں۔جب خواب بکھر جائیں، […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے مرکزی کابینہ کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر جلال بلوچ، جونیئر وائس چیئرمین بابل لطیف بلوچ، سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ، خارجہ سیکریٹری فہیم بلوچ، ڈپٹی سیکریٹری کمال بلوچ، جوائنٹ سیکریٹری حسن […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گوَرگو میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد نے شدید نوعیت کا حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم آٹھ اہلکار ہلاک جبکہ کیپٹن اسامہ سمیت دس سے زائد اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جن میں بعض کی حالت نازک بتائی جا رہی […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ بارکھان میں حالیہ دنوں سیاسی و جمہوری جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کو جس منظم انداز میں حراساں کیا جا رہا ہے، وہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ سیاسی کارکنوں کو سردار و سرکار کے گٹھ جوڑ سے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے منگل کو قلات میں شیخاجی اور شاہ مردان کے درمیان پاکستانی […]
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے استاد واحد کمبر بلوچ کی بازیابی سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کے دوران وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کے سیکریٹری کو عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ یہ حکم اُس وقت جاری کیا گیا جب عدالت کو بتایا گیا کہ واحد کمبر بلوچ […]
جبری لاپتہ صدام حسین کرد کی زوجہ رحیمہ بی بی نے لاپتہ افراد کے کیمپ میں پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ صحافی حضرات کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ آپ لوگ ہماری پریس کانفرنس کو کوریج کرنے کے لیے تشریف لائیں، میں امید کرتی ہوں کہ آپ […]