تحریر: ماہل بلوچزرمبش مضمون ہمیشہ کی طرح آج بھی میں نے صبح کی تنہائی میں دی بلوچستان پوسٹ کھولی، دل میں ایک اضطراب اور آنکھوں میں امید لیے۔ یہ معمول میرے لیے عبادت کی طرح ہے۔ جیسے ہی دن کا آغاز ہوتا ہے، میں چاہتی ہوں کہ سب سے پہلے […]
پنجگور کے علاقے غریب آباد چتکان میں بوائز ہائی اسکول کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس آفیسر سب انسپکٹر پزیر احمد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر پزیر احمد ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ بازار کے قریب اُنہیں […]
شال: کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ (وی بی ایم پی) کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی سربراہی میں وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ جاری ہے۔ پیر کے روز احتجاج کو 5853 دن پورے ہوئے، احتجاجی کیمپ میں مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگ […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ ایک نامعلوم شخص کی ہتھکڑی بندھی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ضلع مستونگ کے علاقے سنگر میں واقع ولی خان تھانہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پڈنگ آباد کا رہائشی منیر احمد […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 15 جون 2025 کی صبح دس بجے کے قریب ملٹری جاسوس دنیا خان مری کو بلوچ نسل کشی میں ملوث ہونے پر موت کی سزا سنائی اور فیصلے پر عملدرآمد کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں لاپتہ پولیس اہلکار غلام جان کی بازیابی کے لیے ان کے اہلِ خانہ کا احتجاجی دھرنا سی پیک روڈ پر چھٹے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ اگر غلام جان پر کوئی الزام ہے تو اسے عدالت میں […]
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی آج چوتھے روز بھی برقرار رہی، جب ایران نے پیر کی صبح اسرائیل پر ایک بار پھر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کیے، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ایرانی حملے میں تل ابیب، حیفا اور پیٹح […]
کراچی کے علاقے ماڑی پور سے نوجوان عبدالرحمن بلوچ ولد خدا بخش بلوچ کو 15 جون کی شب تقریباً ساڑھے بارہ بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے ان کے گھر سے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ اہل خانہ کے مطابق حراست کے دوران رینجرز اہلکار […]
بارکھان شہر کے علاقے رکنی میں مرکزی بازار کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہلاک جبکہ کم از کم 10 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے افراد […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رہنما اور پبلشر غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ احتجاج میں مختلف سیاسی کارکنان، انسانی حقوق کے علمبرداروں، خواتین اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے بینرز، پلے […]
