بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے تین سرمچار کوئٹہ، قلات اور ساہیجی کے محاذوں پر قابض پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں شہید ہوگئے۔ شہید ساتھیوں میں سنگت جمشید، سنگت نوروز اور سنگت منور بیگ شامل ہیں۔ […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان نے دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور تین اہلکار […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے انٹیلیجنس ونگ کی اطلاع پر 25 جون کی شب سرمچاروں نے گوادر میں ریاستی انٹیلیجنس نیٹ ورک ملٹری انٹیلیجنس کی ایک خفیہ آپریشنل سیل کے داخلی دروازے پر […]
مستونگ کے علاقے کلی دتو سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ 24 مئی 2025 کی شب 3 بجے فرنٹیئر کور (ایف سی) اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں نے ان کے گھر پر چادر و چار دیواری کا تقدس پامال […]
کیچ: عبدوی بارڈر کی مسلسل بندش کے خلاف زمیاد گاڑیوں کے مالکان نے سی پیک شاہراہ ایم-8 پر احتجاجی دھرنا دے کر ٹریفک کی روانی معطل کر دی ہے۔ مظاہرین نے جمعرات کے روز جدگال ڈن (ڈی بلوچ) کے قریب گھنہ کے مقام پر مرکزی شاہراہ کو بلاک کر دیا، […]
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں یوسف پٹرول پمپ کے قریب پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ حکام نے حملے میں دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب، ضلع آواران کے علاقے جھاؤ […]
تحریر:رامین بلوچ (پہلا حصہ ) نوآبادیاتی نظام کی پیچیدہ اور کثیرالجہتی قبضہ گیریت کو اگر کسی نے گہرائی اور فکری ایمانداری سے بیان کیا ہے تو وہ فرانز فینن اور نگوگی وا تھیونگو جیسے مفکرین ہیں۔ اگر فینن نے اپنی شہرۂ آفاق کتاب "افتادگانِ خاک” میں نوآبادیاتی تشدد اور نفسیاتی […]
تحریر: ڈاکٹر جلال بلوچزرمبش مضمون ادب محض تخیل کا اظہار نہیں بلکہ ایک زندہ، معاشرتی، تہذیبی اور سیاسی مظہر ہے جو قوموں کی تاریخ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اگر آزادی کی تحریکوں کا جائزہ لیا جائے تو ان میں ادب کا کردار صرف شاعری یا انقلابی نعروں تک […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے آج دوسرے روز بھی فوجی آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کا آغاز گزشتہ صبح چالیس گاڑیوں کے ساتھ کیا گیا۔ آج اطلاع ملی ہے کہ پاکستانی فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور مستونگ میں پاکستانی فورسز اور معدنیات لے جانے والی گاڑی کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات آٹھ بجے کیچ کے علاقے سامی قلات اور شاپک بارگ پہاڑ پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر بیک وقت مسلح افراد […]
