بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوجی آپریشن جاری ہے، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں ڈیتھ اسکواڈ کے ایک رکن کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز بڑی تعداد میں پیدل اہلکاروں کے ساتھ زامران کے علاقوں دشتوک، کوتان، […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے آرگنائزرز ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، بیبگر بلوچ، غفار بلوچ، گلزادی اور بیبو بلوچ کو آج انسدادِ دہشت گردی (ATC) کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں مزید دس دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ بلوچستان یونیورسٹی میں بلوچی، براہوی اور پشتو زبان کے شعبوں کی بندش کا فیصلہ تشویشناک ہے، بی ایس او زبان دشمنی کو قوموں کی اجتماعی شناخت پر حملہ تصور کرتی ہے اور یہ مطالبہ کرتی ہیکہ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات اور تربت میں چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں آئی ای ڈی اور براہ راست مسلح حملے شامل ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ […]

لیورکوزن: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) جرمنی چیپٹر کی نائب صدر صفیہ منظور نے  جرمنی کے شہر لیورکوزن میں منعقدہ 19ویں زِلان ویمن فیسٹیول میں شرکت کرتے ہوئے بلوچ خواتین پر ریاستی جبر اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو  اجاگر کیا۔ فیسٹیول میں انھوں نے اپنی تقریر […]

کراچی: لیاری کے بلوچ اکثریتی علاقے میں جمعے کے روز گرنے والی رہائشی عمارت کے ملبے سے 27 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان حسان الحسیب خان نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ حکام کے […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج بلوچستان کے علاقے صدر تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود قدیر کوٹ کے قریب ہائی وے پر قبض پاکستانی پولیس کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا- دھماکے […]

تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون سات جولائی 2025 کی شب کو تربت کے علاقے آپسر میں تربت سول سوسائٹی کے متحرک کنوینر، ممتاز سیاسی کارکن گلزار دوست کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔ ان کی گرفتاری کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی، اور سیاسی، سماجی، […]

تربت سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ شب حراست میں لیے گئے سیاسی کارکن گلزار دوست کو آج، پیر کے روز، عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے مختصر فیصلے میں انہیں پانچ روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گلزار دوست کی جانب سے کیچ بار ایسوسی […]

بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے مارٹر شیلنگ اور فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح پاکستانی فورسز نے آبادی پر متعدد مارٹر گولے فائر کیے، جن کی زد میں آکر لیاقت اور غلام قادر نامی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ