بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 11 جولائی کو شام 7 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخڑی کشان کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے چوکی کو جدید […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5876 دن مکمل ہوگئے۔ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکجہتی کیوائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے نوجوان پرویز محمد عمر کو اغواء کے بعد قتل کر دیا۔ چند روز قبل ان کے گھر سے اغواء کیے جانے کے بعد گیارہ جولائی کو ان کی لاش پنجگور کے علاقے شاہو کہن سے برآمد ہوئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق، پانچ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 11 جولائی کو رات 9 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے دشت گوران کے مقام پر کوئٹہ کراچی آر سی ڈی شاہراہ پر ناکہ بندی کیا۔ سرمچاروں نے متعلقہ علاقے کا کنٹرول سنبھالتے […]

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین اسد اقبال بٹ کی قیادت میں ایچ آر سی پی کا ایک وفد نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، چیرمین نصراللہ بلوچ اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات کی، وفد میں وائس چیرمین منزہ جہانگیر ، […]

تحریر : زاکر بلوچزرمبش مضمون بلوچ قوم ایک غیرت مند، بہادر اور تاریخ ساز قوم ہے جس کی سرزمین، ثقافت، زبان اور تشخص پر ہمیشہ سے بیرونی قوتوں نے قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ بلوچ قوم نے اپنی آزادی، خودمختاری اور شناخت کے لیے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل ایف نے تمام اہداف حاصل کرلیے، آپریشن بام اختتام پذیر ہوگیا ہے۔  ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے جاری آپریشن کے دوران مجموعی طور پر84 […]

بلوچستان کے اضلاع آواران اور کیچ میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا، جبکہ گورکوپ میں مارٹر شیلنگ سے دو افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق آواران کے علاقے مشکے سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، مسلم […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے آپریشن بام کے اسی فیصد مقاصد حاصل ہوچکے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ اس آپریشن کے تحت اب تک بلوچستان بھر میں ستر سے زائد کامیاب حملے ہوچکے […]

بلوچستان بھر میں بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن بام کے تحت مسلح کارروائیاں تاحال شدت کے ساتھ جاری ہیں۔ ان کارروائیوں میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر فورسز کے اداروں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا رہا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ