بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری کے قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5877 واں روز جاری رہا۔ نیاز نیچاری نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاستی ادارے، ملکی سلامتی کے نام […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے گجر میں قائم پاکستانی فورسز کی مرکزی کیمپ کو راکٹوں اور دیگر بھاری و جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران علاقے میں شدید دھماکوں اور گولیوں کی آوازیں سنی گئیں، جس سے پورا علاقہ […]

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے کریم جان ولد عظیم کی لاش برآمد ہوئی ہے، جنہیں پاکستانی فورسز نے حراست کے دوران تشدد کے بعد قتل کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، کریم جان کو 22 فروری 2025 […]

بلوچستان کے ضلع خاران میں اتوار کے روز ریڈ زون میں قائم ڈی آئی جی رخشان آفس کو یکے بعد دیگرے تین بم حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، خاران شہر میں واقع شیخ مسجد کے قریب ڈی آئی جی […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا، جبکہ فوجی چوکی کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق 12 جولائی شام 8 بجے کے قریب، نوشکی کے زرّیں جنگل میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح […]

آج شال قمبرانی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون کے متحرک کارکن شہید ذیشان ظہیر بلوچ کی یاد میں ایک پرامن کینڈل واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں تنظیمی ساتھیوں اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ کینڈل واک کے شرکاء نے ذیشان بلوچ کی بلوچ نسل کشی کے خلاف […]

زرمبش تجزیہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی جانب سے 9 جولائی کو شروع کیے گئے “آپریشن بام” کو بلوچ قومی جنگ آزادی کی ایک “نئی صبح” قرار دیا گیا ہے۔ بی ایل ایف کے مطابق یہ آپریشن نہ صرف علامتی اہمیت رکھتا ہے بلکہ بلوچستان میں ریاستی فورسز […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز آپریشن بام کے دوران سرہ ڈاکئی میں دو مسافر بسوں سے فوج اور انٹیلیجنس کے 9 اہلکاروں کو ان کی سکیورٹی اداروں سے وابستگی کی شناخت کے بنیاد پر اتار کر […]

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منگولی پولیس تھانے کی حدود میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے اپنی بیوی (ش) کا گلا دبا کر قتل کیا اور موقع سے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ روز زامران کے علاقوں آروسین اور پگنزان میں فورسز کی چوکیوں پر حملے کیے گئے۔ اس دوران علاقے میں کافی دیر تک فائرنگ اور دھماکوں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ