بلوچستان کے علاقوں سوراب، مستونگ اور آواران میں پاکستانی فورسز کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے، جن کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، آج رات پاکستانی فورسز (ایف سی) کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کیا، حملے […]
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے گوپٹ میں پاکستانی فوج اور تنظیم کے سرمچاروں کے درمیان دوپہر کے وقت اس وقت جھڑپ ہوئی جب فوجی اہلکاروں نے سرمچاروں کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پندرہ جولائی کو جھاؤ، گجرو کور میں قابض پاکستانی فورسز پر بی ایل ایف کے ایک مہلک حملے کے نتیجے میں ایک حاضر سروس میجر سید رب نواز طارق سمیت 6 اہلکار ہلاک […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے والے کارکنان کو طاقت سے کچلا جا رہا ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں سمیت دیگر کئی مہینوں سے غیر قانونی حراست میں ہیں جبکہ عدالتی کارروائی کو بھی شفاف […]
بلوچستان کے علاقے کولواہ آشال ڈنڈار میں آج صبح پاکستانی فوج کے ایف سی (فرنٹیئر کور) کی فائرنگ سے ایک کمسن نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت قمبر ولد اسلم کے نام سے ہوئی ہے جو صبح کے وقت اپنے کھیتوں میں پیاز لگانے […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے حالیہ شدید حملے میں میجر ربنواز اور ان کے ساتھیوں کی ہلاکت کے بعد، پاکستانی فورسز نے جوابی کارروائی کے طور پر پہاڑی علاقوں میں کمانڈو دستے اتارنے شروع کیے۔ تاہم فورسز کے پہنچتے ہی مسلح افراد نے […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر چوتو کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری کے ایکٹنگ ڈی ایس پی عبدالرزاق سواتی کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت دو اہلکار ہلاک ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے آج بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں قومی شاہراہ یونیورسٹی کے قریب ہائی وے پر قابض پاکستانی پولیس کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں قابض […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت تنظیم کے چھ رہنماؤں کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کوئٹہ میں پیش کیا گیا۔ مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشتگردی کے جج محمد علی مبین نے کی۔ پولیس نے عدالت سے مزید تفتیش کے لیے ملزمان کا ریمانڈ طلب کیا، جس […]
یوکرین کی پارلیمنٹ نے یولیا سویریدینکو کو ملک کی پہلی خاتون وزیرِاعظم مقرر کر دیا ہے۔ وہ اس سے قبل نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ معیشت کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ اس تبدیلی کا مقصد جنگ کے دوران حکومتی کارکردگی اور دفاعی پیداوار کو بہتر بنانا ہے۔ صدر […]
