بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے جبل النور میں گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں پاکستان فوج کے میجر انور کاکڑ ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بروری روڈ کے قریب واقع جبل النور کے مقام پر نامعلوم افراد نے میجر انور کاکڑ کی گاڑی پر مقناطیسی […]

تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون بلوچ وطن کی تاریخ لازوال قربانیوں، جدوجہد اور آزادی کے آدرشوں سے عبارت ہے۔ یہ خطہ ہزاروں سال سے تہذیب، جغرافیہ، ثقافت، زبان اور ایک خودمختار قومی وجود کا علامت رہا ہے۔ مگر آج بلوچ قوم ایک ایسے نوآبادیاتی شکنجے میں جکڑی ہوئی ہے جس نے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 18 جولائی کی رات  تقریباً 9:30 بجے، سوراب میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کرکے دشمن کے چھ اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ تنظیم کے انٹیلیجنس ونگ نے اطلاع دی […]

11 جولائی کی صبح 19 سالہ طالبعلم اشفاق ولد مشتاق کو اے ون سٹی فیز 2، کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ اشفاق کا تعلق ضلع آواران کے علاقے مشکے سے ہے اور وہ ایک عام طالبعلم ہے۔ عینی شاہدین اور […]

تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون تاریخ کے صفحات پر کچھ لمحات ایسے ثبت ہو جاتے ہیں جو صدیوں تک مقبوضہ اقوام کے اذہان میں حوصلے، مزاحمت اور آزادی کے استعارے بن جاتے ہیں۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی آج کی عدالت میں پیشی بھی ایسا ہی ایک […]

نوکنڈی میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز ایف سی کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے زامیاد ڈرائیور شادر مینگل کے لواحقین کی جانب سے دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔ بابِ عمر کے مقام پر سڑک بدستور بند ہے، جبکہ نوکنڈی سمیت چاغی، دالبندین، چہتر اور یکمچ میں مکمل شٹر […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان کے علاقے سوراب اور گرد و نواح میں آج صبح پاکستانی فورسز نے زمینی اور فضائی آپریشن کا آغاز کیا۔ اس آپریشن میں فورسز کے ہیلی کاپٹر بھی شامل تھے۔ کارروائی کے دوران دھماکوں کی […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے سیٹی ایریا عیسیٰ کہن ذنگی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے، جن میں دو راہگیر بچے بھی شامل ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت حمدان ولد ابراہیم سکنہ پروم […]

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں وش آپ کے مقام پر پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور (ایف سی) کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک نوجوان ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے بعد لواحقین اور ساتھیوں نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا۔ مقتول نوجوان […]

بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد نیچاری کے قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5883 دن مکمل ہوگئے۔ بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے سابقہ چیرمین مہیم خان بلوچ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ