قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں بلوچ عوام کی جاری نسل کشی کے خلاف آج قلات میں بلوچ یوتھ کمیٹی قلات زون کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل میں حالیہ اضافہ تشویشناک ہے۔ انھوں نے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 فروری 2025 کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے سلام بیک میں ریاستی سرپرستی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کے […]

مستونگ میں لاپتہ ظہور سمالانی کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے باعث بلوچستان کو ملانے والی اہم قومی شاہراہیں بند ہیں اور ٹریفک شدید متاثر ہو چکا ہے۔ آج مظاہرین نے اپنے احتجاج کو مزید وسعت دیتے ہوئے تفتان-کوئٹہ-کراچی قومی شاہراہ لکپاس […]

توتک، خضدار میں ریاستی سرپرستی میں کام کرنے والے شفیق مینگل کے ڈیتھ اسکواڈ نے ایک بار پھر اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، اس مسلح گروہ نے علاقے میں نئی چیک پوسٹس اور کیمپ قائم کر لیے ہیں، جہاں عام شہریوں کو ہراساں اور تشدد […]

خاران کے علاقے سرگردان میں پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری ہے، جہاں فورسز نے مختلف علاقے میں چھاپے مار کر مقامی آبادی کو ہراساں کرنا شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، فورسز گھروں میں زبردستی گھس کر تلاشی لے رہی ہے، جبکہ عام شہریوں کو تشدد کا نشانہ […]

بولان کے مختلف علاقوں پیر غائب، کھجوری، بی بی نانی اور آس پاس کے مقامات پر آج صبح سے ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، کچھ دیر قبل کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں، تاہم ابھی تک ان کی نوعیت اور ہدف کے بارے […]

کوئٹہ جیل روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد سی ایم ایچ کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں […]

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) – حب ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین کے امیدوار فیض محمد زہری کو کراچی کے شاہ لطیف تھانے کی حدود سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا، جن میں سے کچھ پولیس وردی میں ملبوس تھے۔ مغوی کے بیٹے مزمل زہری نے تھانہ شاہ لطیف میں درخواست جمع کرائی […]

شال (مانیٹرنگ ڈیسک) شال کے علاقے شعبان میں پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں ہلاک کیے گئے باقی دو افراد کی بھی شناخت ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، مقتولین کی شناخت نعیم الدین ولد نورالدین اور شاہزیب ولد رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جو قبیلہ شاہوانی سے […]

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ایک جعلی مقابلے میں قتل کیے گئے چار افراد میں سے دو کی شناخت جبری لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، مقتولین کی شناخت حافظ محمد طاہر ولد حافظ محمد اکبر ہارونی اور زبیر ولد عبدالصمد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ