تحریر: مزار بلوچزرمبش اردو سخت ریاستی پالیسیاں ایک ایسی طرزِ حکمرانی کو ظاہر کرتی ہیں جہاں ریاستی طاقت کو سختی اور جبر کے ساتھ نافذ کیا جاتا ہے، جس کا مقصد حکومتی اختیار کو مستحکم کرنا، قومی سلامتی کو یقینی بنانا، اور ریاستی قوانین کی سختی سے پاسداری کرانا ہوتا […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ یکم اپریل کو شام 6 بج کر 45 منٹ پر بی ایل ایف کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے آب گم میں نیم فوجی فورس فرنٹیئر کور کی ایک چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں، گرنیڈ لانچروں اور دیگر ہتھیاروں […]
بلوچ آزادی پسند رہنما عبدالنبی بنگلزھی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی ( بی وائی سی ) کے رہنما بانک ماہ رنگ، بانک سمی دین اور دیگر سرکردہ افراد کی رہائی یا گرفتاری اصل مسئلہ نہیں، بلکہ بنیادی سوال یہ ہے کہ گرفتاریاں کیوں ہو رہی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کوئٹہ کی ھدہ جیل سے اپنے کارکنان کے نام ایک خط تحریر کیا ہے، جس میں انہوں نے تحریک کو منظم رکھنے، ثابت قدم رہنے اور پُرامن جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ خط میں انہوں نے لکھا […]
کراچی پریس کلب کے سامنے گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنما لالا وہاب بلوچ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ ان کے لواحقین نے تصدیق کی ہے کہ وہ خیریت سے واپس آ گئے ہیں۔ یاد رہے کہ کراچی اور بلوچستان میں […]
بلوچستان کے ضلع بولان میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدید حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بولان کے علاقے آپ گم میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے کے دوران کافی دیر تک فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے مند کے علاقے میں قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو اسنائپر حملے میں نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ یکم اپریل کی صبح 11 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ […]
ضلع کیچ کے مرکزی سہر تربت میں نودز کے مقام پر مسلح افراد نے سڑک پر ناکہ لگا کر گاڑیوں کی تلاشی لی، جبکہ ایک لیویز چوکی کو بھی نذر آتش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنانے کے بعد چوکی کو آگ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما اور لاپتہ ڈاکٹر دین محمد کی صاحبزادی، سمی دین بلوچ کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سمی دین بلوچ کی بہن، مہلب بلوچ نے کہا، میری بہن، سمی دین بلوچ بالآخر رہا ہو گئی ہے، اور میں اپنی شکرگزاری الفاظ میں بیان […]
کوئٹہ سے متصل مستونگ کے کوہ چلتن کے دامن میں بی این پی کا دھرنا جاری ہے۔ آج پارٹی سربراہ اختر مینگل نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اطلاعات کے مطابق حکومت پر لرزہ طاری ہے اور اس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ بس آپ یونہی ڈٹے رہیں، […]
