بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 2 اپریل شام پانچ بجے کے قریب خاران کے علاقے ناگُٹ میں جاسوسی کے لئے نصب ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی یوفون کے ٹاور پر حملہ کیا اور وہاں موجود تمام مشینریز کو […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن، نادیہ بلوچ نے چلتن کے دامن میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنی بہن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا مقدمہ اس کے راج کے سامنے رکھا ہے۔ ہمیں پاکستان کے عدالتی نظام اور بین […]

دشت میں غیر قانونی شکار کے دوران فائرنگ سے 7 سالہ بیبگر ولد نعمت اللہ دشتی زخمی ہوگیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق، وہ گاڑی میں دشت سے تربت جا رہے تھے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شکاریوں کی بے دریغ فائرنگ کے باعث […]

ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے 11 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق، فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آج صبح مند کے علاقے مہیر میں دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے […]

بلوچستان کے شہر حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے بلوچستان یونیورسٹی کے لٹریچر ڈیپارٹمنٹ کے سیکنڈ سمسٹر کے طالب علم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت کیا بلوچ ولد محمد اشرف، سکنہ مشکے کلر کے نام سے ہوئی ہے۔ […]

تحریر اور ریسرچ: احمد شاہزرمبش اردو بظاہر تو دہشتگردی کی تعریف یہ ہے کہ کوئی کسی انسان کو بندوق یا چاکو سے مارنے کی کوشش کرے۔ مگر آئے روز کئی ایسے واقعات ہوتے ہیں جو انسان کی جان لیتے ہیں اور وہ دہشتگردی کے زمرے میں شامل نہیں کئے جاتے۔ […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں بی وائی سی کی رہنما، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر افراد کی رہائی کے لیے عید کے دن ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی تھی۔ تاہم، احتجاج کے ایک دن بعد، اس میں شریک تین افراد کو فورسز نے حراست میں لینے […]

بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے سینئر ارکان، جو دھرنے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، کو موقع پر پہنچنے سے روک دیا گیا۔ اس کے ردعمل میں مزید خندقیں کھودی گئیں، اضافی […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما سمی دین بلوچ نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ میں ان تمام کارکنوں، وکلاء، صحافیوں، سیاست دانوں اور سول سوسائٹی کے ارکان کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے میری حمایت کی اور میری گرفتاری کے خلاف آواز […]

تحریر: کوہ زاد بلوچزرمبش اردو گہری سوچوں میں گم، میں ہینڈ فون لگائے "مناں ھیالا نی جنگل آں بر مناں مئی واب آں گو رول بِل دے” یہ گانا سن رہا تھا۔ یار، اتفاق تو دیکھیں، جب اپنے خیالات کے انبار کو سائیڈ پر رکھ کر سونے کی طرف متوجہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ