بلوچ نیشنل موومنٹ نے 9 اپریل 2009 کے سانحہ کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس دن سے بلوچستان بیرونی حکمرانوں کے تسلط میں مقبوضہ ہے، بلوچ کی زندگی خوشیوں سے محروم ہے۔ قابض کے نزدیک بلوچ کی حیثیت کسی مویشی سے بھی کم تر ہے، کیونکہ مالک کو […]

کراچی میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والا نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھر واپس پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یاسر علی ولد سبزل علی، ساکن جمعہ گوٹھ ملیر کراچی، جو کہ بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں میڈیا سائنسز کے طالبعلم ہیں، 24 اور 25 فروری کی درمیانی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ میڈیا سیل آشوب پبلیکیشن نے ماہِ اپریل 2025 کے ماہانہ میگزین اسپر کا ساتواں شمارہ شائع کردیا ہے۔ اس شمارے میں اداریہ، ڈاکٹر اللہ نذر کا پیغام، بی ایل ایف کی کاروائیوں کا ماہانہ رپورٹ ان پر جامع تجزیہ اور کاروائیوں کا انفو گراف شامل ہے۔اس شمارے […]

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں جاری دھرنے کو ختم کرنے کے حوالے سے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ذاتی حیثیت میں رابطہ کیا تاہم دھرنے کے خاتمے کی کوئی بات نہیں کی گئی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہمارا دھرنا بدستور […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے جیونی اور نوشکی میں دو مؤثر کارروائیوں کے ذریعے قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا اور اسے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ پہلی کارروائی مغرب کے […]

ظہیر بلوچ کی فیملی نے ملاقات کے دوران وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ سے شکایت کی انہیں اجتماعی سزا کے بنیاد پر اذیت دی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ ظہیر بلوچ کسی غیر قانونی اقدام میں ملوث نہیں رہا ہے وہ ایک سرکاری ملازم ہے […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ تربت میں پسنی روڈ، تعلیمی چوک کے نزدیک پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کمسن نوجوان عبدالرحیم، ساکن دشتی بازار، زخمی ہوا۔ زخمی […]

گوادر کے علاقے جیمڑی کے بازار کلدان میں پاکستانی فورسز پر دھماکہ ہوا، جس کے بعد فورسز نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو کلدان کے قریب سڑک پر نصب آئی ای ڈی […]

بلوچستان کے اضلاع کیچ اور شال (کوئٹہ) میں پاکستانی فورسز  کے ہاتھوں ایک جبری لاپتہ نوجوان بازیاب ہو گیا، جبکہ ایک  شخص کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بازیاب ہونے والے نوجوان کی شناخت طائف ولد طارق ساکن کلاہو کے طور پر ہوئی ہے، […]

تحریر جمال بلوچزرمبش اردو شہید حکیم بلوچ نے 1975 میں بلوچستان کے تاریخی ضلع مستونگ میں غوث بخش بلوچ کے گھر آنکھ کھولی۔ ان کا تعلق ایک تعلیم یافتہ اور نظریاتی خاندان سے تھا۔ ابتدائی تعلیم میٹرک تک مستونگ سے حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے لیے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ