بلوچ وومن فورم (بی ڈبلیو ایف) کی مرکزی ترجمان نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ایک نہایت ہی تشویشناک سطح پر پہنچ چکی ہیں جن میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں، جعلی مقابلے اور قاتلانہ حملے شامل ہیں۔ ان کا […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ میں قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ آٹھ اپریل کی رات کو 8:30 بجے کے […]

مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے دو افراد بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، مستونگ کے علاقے مرو سے تین ماہ قبل پاکستانی فورسز نے سمیع اللہ اور عبدالنبی کو حراست میں لے کر لاپتہ کیا تھا۔ تاہم […]

تمپ سٹی میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق، زخمی شخص کی شناخت ساجد ولد شوکت ساکن تمپ کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں بعد ازاں آر ایچ سی تمپ منتقل کر دیا گیا۔ تاہم، واقعے […]

شال (کوئٹہ) میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق، بازیاب ہونے والے نوجوان کی شناخت داؤد سمالانی ولد ماسٹر عنایت اللہ بلوچ کے طور پر ہوئی ہے، جو کلی شاہنواز، سریاب کے رہائشی ہیں۔ ان […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا یہ پیغام (دانک) بی ایل ایف کی جانب سے شائع ہونے والے ماہانہ میگزین “اسپر” میں شامل تھا، جسے زرمبش اپنے قارئین کے لیے “زرمبش اُردو” میں شائع کر رہا ہے۔ “اسپر”، بی ایل ایف […]

‏بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن (بی ایس او آزاد بلوچ) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قومی تحریک عظیم قربانیوں کی تاریخ سے بھری پڑی ہے، انہی عظیم قربانیوں کی بدولت آج بلوچ قومی تحریک ایک حقیقت کی مانند بلوچ عوام کے اندر مکمل طور پر سما چکی ہے اور […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے دو ریاستی مخبروں، امان ولد بیبگر اور عدنان ولد واحد بخش کو گرفتار کر کے ان سے تفتیش کی۔ یہ دونوں طویل عرصے سے قومی مجرم کے طور پر تنظیم کو […]

اقوام متحدہ انسانی حقوق کے محافظوں کی خصوصی نمائندہ میری لاولر کا ڈاکٹر صبیحہ بلوچ سے اظہار یکجہتی، جنیوا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے محافظوں کی خصوصی نمائندہ میری لاولر نے بلوچ رہنما اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کے خلاف پاکستان میں ریاستی ہتھکنڈوں پر شدید […]

تمپ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شب تمپ کے علاقے کسانو میں قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے وقت کئی دھماکوں سمیت فائرنگ کی آواز سنائی گئی۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ