بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں بلوچستان میں عالمی سرمایہ کاروں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک قابض ریاست ہے جو بلوچستان میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ ایسے حالات […]

شال: بلوچستان ہائیکورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ یہ درخواست ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ کی جانب سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے […]

پسنی میں حال ہی میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے کمسن ساحل گلاب کے واقعے پر عوام کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایک ہفتہ گزر جانے کے […]

بلوچ لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ دس اپریل کو سہ پہر 3 بجے کے قریب سرمچاروں نے خاران شہر کے کراچی اسٹاپ پر ریکوڈک منصوبے سے وابستہ مشینری لے جانے والے ٹرالروں پر دستی بم اور دیگر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے […]

جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں پولیس چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔ ایس ایچ او جاوید کھوسہ کے مطابق، نامعلوم حملہ آور میر حسن پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایس ایچ او کا […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ احتجاج بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، اور شاہ جی بلوچ سمیت […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فورسز کو رسد فراہم کرنے والی ایک گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ پنجگور کے علاقے پروم کے کہدہ حکیم محلے میں پیش آیا، جہاں گاڑی کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب […]

ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں سات اپریل کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ان کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی تھی۔ ریلی کے دوران پاکستانی فورسز نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی […]

خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے ریکوڈک پروجیکٹ سے منسلک گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سیندک اور ریکوڈک سے سامان لے جانے والے ٹریلر ٹرکوں پر کراچی اسٹاپ کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا۔جس سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ تاحال اس […]

بلوچستان کے علاقے بولان ڈھاڈر میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، لاپتہ افراد کی شناخت بی ایل اے مجید بریگیڈ کے فدائی صدام بلوچ عرف ودود کے والد گلزار محمد شہی اور اس کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ