دکی کے علاقے مانکی ڈیم کے قریب ایک واقعہ پیش آیا، جہاں لیویز فورس کی ایک گاڑی کہائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت سات اہلکار زخمی ہوئے، جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق، […]
مغربی بلوچستان کے علاقے مگس میں آج علی الصبح نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب، ضلع بہاولپور سے تھا۔ واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے، اور نہ ہی […]
کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری سے پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت اختر ولد اکبر کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں 11 اپریل کی علی الصبح چار بجے لیاری کے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی وائی سی کی مرکزی قیادت کی گرفتاری اور تنظیم پر ریاستی کریک ڈاؤن تاحال جاری ہے، تاہم تمام تر ریاستی جبر اور بربریت کے باوجود بی وائی سی کی قیادت اور کارکنان اپنے اصولی مؤقف، نظریے اور قومی […]
سانحہ مرگاپ بلاشبہ ایک قومی سانحہ ہے، لیکن شہداء کی قربانیوں نے نہ صرف دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنایا بلکہ منحرفین کو بھی بے نقاب کیا۔ ان قربانیوں نے تحریک کو مزید جِلا بخشی اور نئی سمت عطا کی۔ بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین، ڈاکٹر نسیم […]
تحریر: دیدگ دیدار زرمبش اردو کوئی چودہ برس بیت چکے ہیں، جب جاوید نصیر رند کی لاش ملی تھی۔ یہ نومبر کی پانچ تاریخ تھی، سال 2011’یہ لاش رات کی دبیز تاریکی میں چپکے سے پھینکی گئی، یا دن کی روشن آنکھوں میں دھول جھونک کر—یہ راز صرف وہی جانتے […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مقتولین کی شناخت سخی احمد ولد خداداد، سکنہ کولواہ ہور لال جان بازار، اور سخی بخش ولد عبداللہ، سکنہ گراڑی، کے طور پر ہوئی […]
تحریر :سنگت آوارانیزرمبش اردو جب تاریخ کے آئینے پر جھوٹ کی گرد جم جائے اور سچائی کی روشنی دھندلا جائے، تو اقوام کی بقا نہ صرف ایک سوال بن جاتی ہے بلکہ ان کی روح پر مسلسل تازیانہ بن کر برستی ہے۔ بلوچستان، جسے قدرت نے سنگلاخ پہاڑوں اور بے […]
ڈیرہ بگٹی اور شال سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جبکہ ایک لاپتہ شخص بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق، ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں گزشتہ صبح عدالت کے باہر سے […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لکپاس کے مقام پر مرکزی شاہراہیں گزشتہ 15 دنوں سے حکومت بلوچستان کی جانب سے بند ہیں، جبکہ کوئٹہ سے آنے والے لانگ مارچ کے شرکاء کا دھرنا بھی بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز دھرنے کو 14 دن مکمل ہو گئے، اس موقع پر بلوچستان […]
