بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے گلنگور میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر بڑے پیمانے پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔ زرائع کے مطابق حملہ آوروں نے مختلف اطراف سے کیمپ کو نشانہ بنایا اور کئی گھنٹوں تک شدید فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری رہا۔ تفصیلات […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما ء ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ میرے والد کو جبری لاپتہ ہوئے 8 دن ہوچکے ہیں ابتک ان کا پتہ نہیں چل سکا۔ انھوں نے کہا کہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو کس طرح پامال کیا […]
بلوچستان کے اضلاح گوادر اور موسی خیل میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔ زرائع کے مطابق پسنی سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت نظام نور ولد محمود رحمدان، سکنہ ببر شور پسنی کے نام سے ہوا ہے۔ جنہیں آج شام […]
ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت وسیم ولد دولت کے نام سے ہوئی ہے جو جھاؤ ملائی گزی کا رہائشی ہے۔ جنہیں پاکستانی فورسز نے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ دھرنا گاہ بمقام دامن چلتن لکپاس مستونگ میں ”علم ئنا چراغ“ کتابی کاروان کے تحت دو روز لائبریری اور بک اسٹال کا انعقاد کیا گیا۔ بک اسٹال پر سیاست، تاریخ، فلسفہ اور فکشن سمیت مختلف […]
بلوچستان کے ضلع بارکھان سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی آصف کریم کھیتران آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ ان کی بازیابی کی تصدیق انھوں نے خود اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ آصف کریم کھیتران بارکھان پریس […]
بلوچ ریپبلکن پارٹی (بی آر پی) کی جانب سے جرمنی کے شہر کوبلنز میں بلوچستان میں جاری پاکستانی فوج کے مظالم کے خلاف ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، خاص طور پر جبری گمشدگیوں، جعلی انکاؤنٹرز اور […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے خاران میں ایک کارروائی کے دوران لیویز فورس کے ایک تھانے پر قبضہ کر کے وہاں موجود تمام اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا اور علاقے میں گشت […]
ظہیر احمد بلوچ کی جبری گمشدگی کو 10 سال مکمل ہونے پر پنجگور کے علاقے خدابادان، مواچھ بازار میں ایک سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی، اور وکلا رہنماؤں نے شرکت کی۔ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ظہیر احمد کے بھائی کفایت اللہ بلوچ نے کہا کہ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، بیبو بلوچ اور بیبگر بلوچ سمیت دیگر کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اتوار کے روز بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، جن میں خواتین بچوں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت […]
