سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس آر اے گزشتہ رات سجاول بدين روڈ پر جاتی چوک کے قریب پنجاب آئل لے جانے والے آئل ٹینکرز پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ جس میں آئل ٹینکرز اور عملے […]

بلوچ راجی آجوئی سنگر براس کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ براس کے سرمچاروں نے نوشکی اور بارکھان (چمالنگ) حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے 22 اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ ان حملوں میں سرمچار قابض فوج کے ایک مرکزی کیمپ پر قبضہ کرنے […]

معروف قانون دان اور انسانی حقوق کے لیے متحرک ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیس کے آج کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت نے ایگزیکٹو آرڈر برقرار رکھ کر اپنی ذمہ داری سے مکمل دستبرداری اختیار کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ […]

بلوچستان کے اضلاع گوادر، شال (کوئٹہ) اور کیچ میں پاکستانی فورسز نے مختلف چھاپوں کے دوران تین نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت شیر جان، شوکت ولد سخی بخش ساکن پسنی، اور سلال ولد ڈاکٹر نصیر […]

ضلع گوادر کے علاقے پسنی میں پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ لاپتہ نوجوان کی شناخت شوکت ولد سخی بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو پسنی کے علاقے ببر […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنما صبغت اللہ شاہ جی نے ہدہ جیل میں اپنے فیملی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ انہیں ریاست کی جانب سے سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے پر رہائی کی پیشکش کی گئی ہے لیکن میں نے ا نکار کردیا ہے،میں ریاستی جبر کے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ساؤتھ کوریا چیپٹر کی جانب سے بوسان شہر میں گزشتہ روز ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کا مقصد بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے خلاف آواز بلند کرنا تھا۔ اس احتجاج […]

بلوچستان کے ضلع بولان میں آج صبح پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کا آغاز کیا ہے۔ اس دوران فورسز کے کئی گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلے اور ہیلی کاپٹروں کو فضاء میں پرواز کرتے دیکھا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقوں مچھ، آب گم اور آس پاس کے […]

انسانی حقوق کی علمبردار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے کیس سی پی نمبر 358/25 کا محفوظ فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ نے سنا دیا۔ عدالت نے ان کی آئینی درخواست کو نمائندگی میں تبدیل کرتے ہوئے کارروائی کے لیے سیکریٹری داخلہ بلوچستان کو ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ فیصلہ ہائی […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جبکہ 19 زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی یونس مگسی کے مطابق، دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے کے وقت […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ