بلوچستان کے اضلاع گوادر، خضدار اور کیچ میں پاکستانی فورسز نے چھاپے مار کر دو بھائیوں سمیت چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فہد بلوچ جن کی عمر 16 سال ہے اور رہائش کلی براہمزئی میں ہے، کو 10 […]
بلوچستان کے اضلاع گوادر اور کیچ سے ایک لاپتہ نوجوان سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پسنی سے برآمد ہونے والی نوجوان کی لاش کی شناخت نظام ولد نور محمد سکنہ ببر شور پسنی کے طور پر ہوئی ہے۔ جنہیں 13 اپریل کو […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں نے تین مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، مواصلاتی ٹاور اور قابض فوج کی رسد کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ تربت کے علاقے ناصر آباد میں بلوچ […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم ) کے شعبہ انسانی حقوق سے منسلک ادارہ پانک نے مارچ 2025 کے دوران بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں تشویشناک اضافہ رپورٹ کیا ہے، جس میں 181 جبری گمشدگیاں اور 12 ماورائے عدالت قتل کی تفصیلات شامل ہیں۔ پانک کی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے آج شال میں ایک پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا،„ معزز صحافی حضرات، ہم آج آپ سے ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ بمعہ باقی مقید ساتھیوں کے کیس کے حوالے سے مخاطب ہیں۔ اس پریس کانفرنس کا مقصد اس کیس کے پس منظر، بلوچستان میں عدالتی نظام پر دباؤ […]
مغربی بلوچستان کے سرحدی علاقے سراوان مرز میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خضدار کے علاقے نال کوڑاسک سے تعلق رکھنے والے حلیم ولد عبدالنبی جان جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حلیم گزشتہ کئی سالوں سے مغربی بلوچستان میں مزدوری کے غرض سے مقیم تھے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا […]
تحریر: رامین بلوچ — پہلا قسطزرمبش اردو شہید ایوب بلوچ عرف (Rebel) 3 جولائی 1990 کو قلات میں پیدا ہوا۔ اس نے جب آنکھ کھولی تو ہر سمت غلامی، جبر، اور قومی محکومی کا آسیب طاری تھا۔ ایک ایسے معاشی و سماجی پس منظر میں پرورش پانے والے ایوب جان […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا، جبکہ فورسز کے لیے رسد لے جانے والی ایک گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام پانچ بجے زامران کے علاقے سادیم میں قائم […]
امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ 11 مارچ کو بلوچستان کے ضلع بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے مہلک حملے میں وہ ہتھیار استعمال کیے گئے جو امریکہ نے افغانستان سے انخلا کے وقت وہیں چھوڑ دیے تھے۔ یاد رہے کہ 11 مارچ کو کوئٹہ سے […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس آر اے گزشتہ رات سجاول بدين روڈ پر جاتی چوک کے قریب پنجاب آئل لے جانے والے آئل ٹینکرز پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ جس میں آئل ٹینکرز اور عملے […]
