ایڈووکیٹ اسرار بلوچ نے کہا ہے کہ آج تقریباً دن کے بارہ بجے کچھ نقاب پوش افراد کوئٹہ میں میرے گھر میں زبردستی داخل ہوئے تھے اور داخل ہوتے ہی میرے چھوٹے بھائیوں کو یرغمال بنایا ہے. انکا سوال بار بار میرے متعلق تھا گھر کا چھان بین کر کے […]

ضلع کیچ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے درچکو میں آج نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے پیدل اہلکاروں کو اس وقت دھماکے میں نشانہ بنایا جب […]

ضلع کیچ کے علاقے تمپ گومازی میں ویگو گاڑی میں سوار مسلح افراد کے حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ نسیم کوہی ہلاک ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام گومازی گراؤنڈ کے قریب فوجی کیمپ سے چند فاصلے میں ڈیتھ اسکواڈ کے رکن نسیم کوہی کو […]

نوشکی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو نوشکی کے علاقے قادر آباد میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے جن کی شناخت نصیب اللہ اور میا جان کے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کا حالیہ بیان جس میں "بلوچ قوم کی دس نسلوں کو کچلنے” کی دھمکی دی گئی ہے وہ نہ صرف نسل کشی کا ایک ہولناک اعلان ہے […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پسنی کے رہائشی نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس زرائع کے مطابق رات گئے تربت گروکی ندی سے ایک لاش ملی جسے شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں لاش کی شناخت شیر خان ولد نظر […]

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی گوپٹ سے پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکاروں نے لیویز فورس کے اہلکار نواز علی ولد ستار بگٹی کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز علی اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر واپس […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج پنجگور کے علاقے جائین پروم میں ایک حملے کے دوران قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ سرمچاروں نے ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج بلوچستان کے ضلع بولان کے تحصیل بھاگ میں پاکستانی پولیس تھانے میں کھڑی پولیس کی گاڑی کو دستی بم سے نشانہ بنایا- دھماکے کے نتیجے میں پولیس کو جانی و […]

تحریر: رامین بلوچ — دوسری قسطزرمبش اردوبلوچ تحریکِ آزادی کے سفر میں، ایوب بلوچ جیسے کردار ہمیں یہ درس دیتے ہیں کہ قومیں صرف دانشوروں سے نہیں، بلکہ ایسے سادہ مگر باہوش لوگوں سے بنتی ہیں جو جانتے ہیں کہ حق کیا ہے، اور اس کی قیمت کیا ہے؟ آج […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ