بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت میں ایک حملے کے دوران قابض پاکستانی فوج کے ایک آلہ کار کو ہلاک کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز تربت کے علاقے ڈنک میں ایک مسلح حملے میں آلہ کار امان […]
تحریر: رامین بلوچ (دوسرا حصہ)زرمبش مضمون کریم جان تنظیم کے ہر احتجاج میں سب سے آگے ہوتا، ایک بار کسی ہڑتال کے دوران مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن ہوئی، توکریم جان سب کی ہمت باندھی اور بولا:”اگر ہم پیچھے ہٹ گئے تو ہمارے قدموں کے نشان مٹا دیے جائیں گے۔ […]
پنجاب کی جانب سے دریائے سندھ پر قبضہ کرکے مزید 6 نہریں نکالنے اور "گرین پاکستان انیشیٹوو پروجیکٹ” کے نام پر لاکھوں ایکڑ زمین پر قبضے کے خلاف سندھ بھر میں زبردست احتجاج جاری ہے۔ سندھ کی قوم پرست جماعتوں، سماجی تنظیموں، وکلا برادری اور شہریوں نے پنجاب سے جانے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کی برطانیہ چیپٹر کی جانب سے 21 اپریل 2025 کو کیمبرج میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آگاہی مہم منعقد کیا جائے گا۔ یہ مہم دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے تک کنگز پیریڈ (Kings Parade) میں منعقد ہوگا۔ آگاہی […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اور ناچ میں گزشتہ رات مسلح ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک گھر پر دھاوا بول دیا۔ زرائع کے مطابق حملہ آوروں نے گھر میں موجود ایک نوجوان کو اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم اہل خانہ کی شدید مزاحمت کے باعث وہ ناکام […]
بلوچستان میں ریاستی جبر، بلوچ نسل کشی، جبری گمشدگیوں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت کے خلاف کریک ڈاؤن کے خلاف جرمنی کے شہر ہنوفر میں ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ اس مظاہرے کا انعقاد بلوچ نیشنل موومنٹ، بلوچ ریپبلکن پارٹی اور فری بلوچستان موومنٹ نے مشترکہ طور پر […]
ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ کر کے تمام اسلحہ اور دیگر سامان اپنے ساتھ لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج رات 8:30 بجے مند کے گریڈ بازار کے مقام پر واقع پولیس تھانے پر قبضہ کیا اور وہاں […]
گزشتہ دونوں پاکستان کے صدرمقام اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے دعویٰ کیا تھا کہ بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے۔ تاہم بلوچ آزادی پسند رہنما ایڈووکیٹ رحیم بلوچ نے اس […]
کیچ کے علاقے تمپ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا، اس دوران متعدد دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گومازی میں کیپٹن جہانگیر کے گھر پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے […]
دکی میں پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلے میں ایک اور شخص کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی جنہیں پاکستانی فورسز نے قلات کے علاقے منگچر میں 12 اپریل 2025 کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا تھا۔ جعلی مقابلے میں مارے گئے شخص […]
