ایڈووکیٹ عمران بلوچ کے مطابق بلوچستان حکومت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بیبو بلوچ کی 3 ایم پی او کے تحت جاری حراست میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں کی ابتدائی 30 روزہ نظربندی کی مدت مکمل ہونے کے بعد ایڈیشنل […]
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ طلباء کی ہراسمنٹ اور پروفائلنگ ریاستی تعلیم دشمنی اور بلوچ کو کتابوں سے دور رکھنے کی واضح ثبوت ہے۔ بلوچستان میں برسوں سے جاری طلباء پر کریک ڈاؤن اور جبراً لاپتہ […]
پنجگور میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سخت ناکہ بندی اور چیکنگ شروع کر دی۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر 12 بجے پنجگور شہر میں واقع فورسز کے […]
یاد رہے کہ پاکستانی فورسز نے چند روز قبل دکی میں پانچ افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا تھا، تاہم ان میں سے اب تک تین افراد کی شناخت پہلے سے جبری گمشدہ افراد کے طور پر ہو چکی ہے۔ عبدالنبی مری کے والد سعید مری اور بھائی بھی دو […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں گزشتہ رات مسلح افراد نے شاہراہ پر گھنٹوں تک ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی، جبکہ ہوشاب لیویز تھانے پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام سرکاری اسلحہ اور دیگر سامان اپنے ساتھ لے گئے۔ دوسری جانب بیلہ کے نواحی علاقے میں […]
خواتین و حضرات، دوستو، بزرگو اور نوجوانوںبی این ایم کی “استحصال کے خلاف مزاحمت” کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سہیل ابڑو نے کہا کہ آج میں آپ کے سامنے ایک ایسی دھرتی کی داستان لے کر حاضر ہوا ہوں جو صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں بلکہ تہذیبوں کی ماں ہے۔ […]
شال بلوچستان لیویز فورس کوئٹہ کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق لیویز فورس سے تعلق رکھنے والے 15 اہلکاروں کو ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری، فرائض میں غفلت، بد نظمی اور اعلیٰ حکام کے احکامات نہ ماننے پر نوکری سے برخاست کر دیا […]
شال: قبائلی رہنما میر احمد چلتن وال سمالانی اور ان کے بھائی میر ظہور احمد سمالانی پر قاتلانہ حملہ ہوا، واقعہ نوحصار تھانہ اغبرگ، شال کے علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوئے، بعدزاں زخمیوں کو فوری طور […]
اسرائیلی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ 23 مارچ 2025 کو غزہ میں 15 فلسطینی پیرا میڈکس اور فرسٹ ریسپونڈرز کی ہلاکت پیشہ ورانہ غفلت کے نتیجے میں ہوئی۔ حال ہی میں جاری کی گئی ایک تفتیش رپورٹ کے مطابق فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (PRCS) کے زیادہ تر ارکان کو […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں اتوار کے روز بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کی مرکزی کال پر […]
