تحریر: گیابان بلوچزرمبش مضمون رابرٹ ٹیبر لکھتے ہیں:"تعریف کے لحاظ سے انقلاب کے معنی عوامی رجحان کے ہیں۔ یونان، ملایا اور فلپائن سب اس نکتے کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ عوامی شمولیت اور کم از کم عوامی حمایت کے بغیر کسی بھی انقلاب کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ […]
بلوچ نیشنل مومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کی تنظیم پانک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ فورسز کی بھاری نفری کے ہاتھوں کوئٹہ کی ہدہ جیل میں پہلے سے قید بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی ) کے کارکن بیبو بلوچ کے پرتشدد […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر شاہ میر بور ایریا میں منظور نامی ایک غیرمقامی ریاستی آلہ کار کے ٹھکانے پر دستی بم حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ منظور گزشتہ ایک عرصہ سے علاقے میں پاکستانی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقوں زامران اور کولواہ میں پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج زامران کے علاقے تگران میں وکائی کے مقام پر نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے ٹرک کو آئی ای ڈی بم دھماکے میں نشانہ بنایا […]
خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بی این پی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا جلسہ سابقہ تمام جلسوں سے مختلف ہے۔ ہزاروں لوگوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچستان کے وارث زندہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
دریائے سندھ پر وفاقی حکومت کے تحت پنجاب میں چھ نئی نہروں کی تعمیر کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی تحریک چھٹے روز میں داخل ہو گئی ہے۔ قوم پرست جماعتوں، وکلا، کسان تنظیموں اور سول سوسائٹی کی قیادت میں مظاہرے جاری ہیں، جنہوں نے سندھ پنجاب بارڈر بند کر […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے ہدہ جیل کوئٹہ پر دھاوا بولا اور بی وائی سی کی کارکن بیبو بلوچ کو جیل کی حراست سے زبردستی گھسیٹ کر لے گئے۔ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف سرمچاروں نے بائیس اپریل کو سہ پہر پانچ بجے سے لے کر چھ بجے تک خاران کے علاقے گْواش میں سی پیک لنک روڈ پر واقع کلّگ کراس کے […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی ايس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایس آر اے گزشتہ رات گدو چوک حسین آباد، حیدرآباد کے قریب پنجاب جانے والی ٹرین پر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ جس میں متعدد پنجابی سیٹلرس شدید […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیرِ اہتمام ایک کثیر القومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان، سندھ، پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی قوم دوست جماعتوں کے رہنماؤں اور نمائندگان نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا بنیادی مقصد پاکستانی ریاست کی جانب سے […]
