بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی وائی سی کی منتظم ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مرکزی رہنما شاجی بلوچ، بیبرگ بلوچ، اور کارکنان گلزادی بلوچ و بیبو بلوچ نے اپنی حراستی کوٹھڑیوں میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے […]

تحریر: رامین بلوچ ( تیسرا حصہ) زرمبش مضمون سویت یونین نظریے، طاقت اور اسلحے کی گرجدار دیواروں میں لپٹی ہوئی ایک سلطنت، جو نصف دنیا پر سرخ ستارے کا سایہ ڈال کر انسانوں کو فرد کی بجائے مشین سمجھ بیٹھی تھی—اپنے ہی تضادات کے وزن تلے بکھر گئی۔ طاقت کے […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی کابینہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے شہریوں کے بنیادی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ 3MPO کے تحت سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کرکے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کےکارکن بیبو بلوچ کو ریاستی فورسز نے ہدہ جیل سے شدید تشدد کے بعد پشین جیل منتقل کر دیا ہے۔ بیبو بلوچ کے بھائی بلخ شیر نے اپنے ویڈیو پیغام میں تصدیق کی ہے کہ بیبو کو پشین جیل منتقل کیا گیا ہے، جہاں اُن کے جیل […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بین میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے زامران، کولواہ اور قلات میں تین مختلف حملوں کے ذریعے قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی اور براہِ راست مسلح کارروائیاں شامل تھیں، جبکہ بعض […]

قلات کے دیہی علاقے امیری کے مقام کبوتو میں سڑک کنارے نصب بم (آئی ای ڈی) دھماکے سے دو خواتین، ایک بچہ اور جمعیت علمائے اسلام کے مقامی رہنما مولانا عبداللہ نیچاری سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ اُس […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم کشمیر میں ہونے والے سفاک دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس میں 25 سے زائد بے گناہ شہریوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریاست اور بلوچ کے درمیان واحد رشتہ اگر کوئی ہے تو وہ صرف اور صرف ظالم اور مظلوم کا ہے اور ریاست نے خود کو ہمیشہ ایک بے رحم ظالم کے طور پر ثابت کیا […]

تحریر: رامین بلوچ (پہلا حصہ)زرمبش مضمون نوآبادیاتی نظام صرف بندوقوں، قلعوں اور چھاؤنیوں سے قائم نہیں ہوتا، بلکہ اس کا سب سے کاری وار شعور کی تشکیل میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ یہ نظام انسان کو اس کی فطری آزادی، اجتماعی خودی اور تاریخی شناخت سے محروم کرنے کے لیے ایسے […]

کیچ کے علاقے ہوت آباد میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر گیارہ بجے تربت ٹو مند روڈ پر پاکستانی فورسز کے قافلے کے پکٹ سیکیورٹی اہلکاروں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ