تحریر : داد جان بلوچ بلوچ سرزمین پر ریت، خون اور آنسو ایک ساتھ بہتے ہیں۔یہاں کے پہاڑ گواہ ہیں اُن ماؤں کی چیخوں کے، جنہوں نے بیٹوں کے سائے کو دفن ہوتے دیکھا؛ اُن بہنوں کی سسکیوں کے، جو صبح کا سورج کسی نئی جدائی کے خوف سے دیکھتی […]

تحریر : زر مہر بلوچ ڈپٹی کمشنر کا بنیادی فریضہ غریب اور مظلوم عوام کی سماجی زندگی کو بہتر بنانا، گوادر کے عوام کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا، منشیات کا خاتمہ، اور بجلی، گیس، پانی، صحت، تعلیم اور ترقی جیسے بنیادی مسائل کا حل فراہم کرنا ہوتا ہے۔ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ فوج کیلئے رسد پہنچانے والی گاڑی کو مسلح افراد نے نذر آتش کیا۔ ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ، آزیان سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ متوفی کی شناخت یوسف ولد فتح […]

تحریر: عزیز سنگھور بلوچستان شاید دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں بچے اپنے والد کی شفقت، رہنمائی اور موجودگی کے بغیر بڑے ہوتے ہیں۔ یہ کوئی قدرتی آفت نہیں، بلکہ ایک ریاستی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ جس کا نام "جبری گمشدگی” ہے۔ ہزاروں بچوں کے بچپن اسی جبر کی […]

بلوچ وومن فورم کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے ساتھیوں کے ہمراہ آج تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ آپ بخوبی آگاہ ہیں، بلوچ وومن فورم نے 27 جولائی کو گوادر پریس کلب میں ایک روزہ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا تھا، […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گوارکوپ میں آج پاکستانی فورسز کو ایک شدید حملے کا سامنا کرنا پڑا، جس میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ دوپہر کے وقت گوارکوپ اور سری کلگ کے درمیان ہوا، جہاں گھات لگائے مسلح افراد نے فورسز کے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 23 جولائی کی رات تقریباً ساڑھے 9 بجے مشکے کے علاقہ سنیڑی میں قابض پاکستانی فوج کی زیر نگرانی سرگرم مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانے پر حملہ کیا جس کے نتیجے […]

تحریر و ترجمہ۔ فیصل بلوچ زرمبش مضمون یہ افسانہ نہیں، ایک سچ ہے۔آپ جو پڑھنے جا رہے ہیں، وہ نہ تو افسانہ ہے اور نہ ہی کوئی فرضی کہانی، بلکہ انسانی تاریخ میں جرات و بہادری کی اُن لازوال داستانوں میں سے ایک ہے، جو آج بھی مغربی دنیا کے […]

ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق، جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں ہفتے کی صبح عسکریت پسند گروہ جیش العدل نے عدلیہ کی عمارت پر حملہ کرنے کی، اس حملے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے […]

بلوچستان کے علاقوں نوشکی اور کوئٹہ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ اور بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوشکی میں آج (ہفتہ) کو فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ لاپتہ نوجوان کی شناخت حفیظ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ