تربت میں سابق بی ایس او آزاد کے سیکرٹری جنرل شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے نو سال مکمل ہونے پر ان کے خاندان اور بلوچ وومن فورم کے اشتراک سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں بلوچ وومن فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر شلی بلوچ، ایچ آر سی پی […]
تحریر۔ رامین بلوچ پاکستانی زیرِ قبضہ کشمیر میں حالیہ دنوں ایک پُرامن احتجاجی مظاہرے پر پاکستانی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ اور ایک درجن کے قریب کشمیری مظاہرین کی شہادت، دہائیوں پر محیط اس نوآبادیاتی و استعماری پالیسی کا تسلسل ہے جسے پاکستان نے مقبوضہ وادی پر اپنے غیر فطری […]
تربت میں لاپتہ طالب علم رہنما شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کو 9 سال مکمل ہونے پر اُن کے اہلِ خانہ اور بلوچ ویمن فورم کی جانب سے احتجاجی ریلی اور پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت بلوچ ویمن فورم کی سربراہ ڈاکٹر شلی بلوچ اور سیما […]
تحریر: ڈاکٹر اللہ نذر بلوچزرمبش مضمون نوآبادیاتی نظام کے خلاف جدوجہد کسی ایک طبقے یا جماعت کا نہیں بلکہ پوری محکوم و مقبوضہ قوم کا اجتماعی فریضہ ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ غلامی کے شکنجے میں جکڑی ہوئی قوم کا ہر فرد، خواہ وہ کسی بھی طبقے یا پیشے سے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ ہیرونک میں ایک شخص کو موٹرسائیکل پر سوار مسلح نقاب پوش افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق مقتول لکمیر ولد سید محمد سکنہ شاپک تھا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو جسم کے مختلف حصوں میں 14 گولیاں لگیں۔ نعش […]
تربت: بلوچ سیاسی کارکن شبیر بلوچ کو 9 سال قبل تربت کے علاقے گرگوپ پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا۔ تب سے وہ فوجی ماوراۓ عدالت نامعلوم زندانوں میں قید ہیں، اور اہل خانہ ان کے بارے میں کسی بھی سراغ سے محروم ہیں۔ شبیر کی […]
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ شال میں وائس بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے قائم کردہ احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5957 دن مکمل ہوگئے۔ ایڈوکیٹ سراج بلوچ سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کیا اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ احتجاجی […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے شہر کے معروف ثقافتی اور علمی مرکز، زوار بُک شاپ کو سیل کر دیا گیا ہے۔ یہ بُک شاپ غنی بلوچ کے خاندان کی ملکیت ہے، جو براہوئی ادب کے معروف ایم فل اسکالر اور سیاسی کارکن ہیں۔ غنی بلوچ […]
تحریر: دودا بلوچزرمبش مضمون بلوچستان کی تاریخ قربانیوں سے بھری ہوئی ہے۔ ہر دور میں ایسے فرزند پیدا ہوئے جنہوں نے اپنی جان کو اپنی قوم اور سرزمین کے لیے وقف کیا۔ انہی روشن ستاروں میں ایک نام شہید چیرمین زبیر جان کا ہے جو نوجوانی ہی میں مزاحمت اور […]
تحریر۔ رامین بلوچ تاریخ کے کروٹ میں وہی لوگ زندہ رہتے ہیں جو تاریخ کو جَنتے ہیں، جو اپنی فکر کی کوکھ سے عہد نو کو جنم دیتے ہیں۔ یہ محض کردار نہیں بلکہ وہ تخلیقی توانائی ہیں جس سے انسانی شعور اپنی سمتیں متعین کرتا ہے۔ مگر المیہ یہ […]
