بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے مستونگ اور کیچ میں قابض پاکستانی فوج کو آئی ای ڈی حملوں میں نشانہ بنایا جبکہ سوراب سے گرفتار فوجی آلہ کار کو سزائے موت دے دی گئی۔ ترجمان نے کہا کہ […]

بلوچستان کے ضلع آواران میں پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکار بارودی سرنگ دھماکے کا نشانہ بنے ہیں جس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً آٹھ بجے آواران کے مالار اور بزداد کے درمیان نامعلوم مسلح افراد نے بارودی سرنگ نصب […]

آج صبح دالبندین میں پاکستانی فوج نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس کے دوران شدید فائرنگ کے نتیجے میں بی ایس او (پجار) کے سابق چیئرمین ایڈوکیٹ زبیر بلوچ جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، فوج نے صبح تقریباً چار بجے گھر کو گھیرے میں لیا اور فائرنگ […]

خضدار کے علاقے باغبانہ حسن زئی باجوئی سے رات کی تاریکی میں 12 سالہ معصوم بچی عائشہ بی بی کو مبینہ طور پر بااثر قبائلی افراد نے اغواء کرلیا۔ واقعے کے خلاف بچی کے ورثاء اور خواتین نے قومی شاہراہ کو احتجاجاً بند کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین نے […]

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو بلوچ ریپبلکن گارڈز (بی آر جی) کے حملے کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کو ٹکٹوں کی مکمل رقم واپس کی جائے گی۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز مستونگ کے علاقے دشت میں ٹرین پر ہونے والے […]

لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز میں بلوچ طلباء کے پرامن احتجاجی کیمپ پر پولیس اور یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے دھاوا بولنے، ہاسٹلوں پر چھاپے مارنے اور طلباء پر سیدھی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی جبکہ کئی کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ […]

مشکے سے آواران جانے والی مرکزی سڑک، جو کنیرہ فوجی چیک پوسٹ پر بند ہے، گزشتہ 45 دنوں سے مکمل طور پر بند پڑی ہے۔ اس بندش نے عوام کی زندگی کو بری طرح مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق مریض بروقت اسپتال نہ پہنچ پانے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے سول اسپتال میں موجود تین لاشوں میں سے ایک کی شناخت لاپتہ زہیر ولد رمضان، سکنہ گیبن، کے نام سے ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق زہیر رمضان کو چار ماہ قبل گیبن سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج شام کے وقت کوئٹہ سے متصل مستونگ کے علاقے دشت میں ایک آئی ای ڈی نصب کر کے جعفر ایکسپریس کو ریموٹ کنٹرول دھماکے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے […]

چیئرمین عمران بلوچ چھ ماہ قید کاٹنے کے بعد گڈانی سینٹرل جیل سے رہا ہوگئے۔ ان کی رہائی عدالت کے حکم پر 3 ایم پی او کی مدت مکمل ہونے کے بعد عمل میں آئی۔ عمران بلوچ کو گزشتہ چھ ماہ کے دوران وزارتِ داخلہ بلوچستان کے حکم پر 3 […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ