کچھی میں ریاستی حمایت یافتہ افراد کے ٹھکانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں پاکستانی فورسز کی حمایت یافتہ سابق ڈی اس پی علی اکبر کے ٹھکانے کو بم حملے کا نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ ہم علی اکبر کو اور دوسرے ریاستی حمایت یافتہ لوگوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ ریاست کو حمایت اور بلوچ قومی آزادی کا رکاوٹ بننے کی کوشش نہ کریں ورنہ اپنے نقصان کی ذمہ دار خود ہونگے

انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر اعلیٰ

مدیر اعلیٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو فوری طبی سہولیات فراہم کی جائیں، ڈاکٹر شلی بلوچ

پیر مارچ 2 , 2026
بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ روا رکھے گئے غیر انسانی سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی انسان کو، خواہ اس کا تعلق کسی بھی پس منظر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ