بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے یکم ستمبر کو دوپہر تقریباً 12 بجے مستونگ کے علاقے کلی کاريز سور میں سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے ان کا اسلحہ اور دیگر فوجی سامان ضبط […]

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے بختیار آباد کے قریب نیشنل ہائی وے N-65 پر ایک مسافر وین تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 6 مسافر ہلاک جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 […]

بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ کراچی پریس کلب کے باہر مسلسل جاری ہے، جو جمعہ کو اپنے 39ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مظاہرین اپنے پیاروں کی بازیابی کے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ پاکستانی فوجی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران چار مسلح افراد مارے گئے ہیں۔ تاہم واقعے پر کسی مسلح تنظیم کی جانب سے تاحال کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی […]

بلوچستان کے ضلع آواران اور پنجگور سے تین لاپتہ افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آواران کی تحصیل مشکے میں پانچ روز قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے دو افراد کی لاشیں گذشتہ روز برآمد ہوئیں۔ ایک متوفی کی شناخت نوید ولد عبدالمالک […]

تحریر ذاکر بلوچ زندگی میں کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جو ہماری پہچان بن جاتے ہیں ہو رشتے جن کی موجودگی میں ہم خود کو مکمل محسوس کرتے ہیں میرے اور میرے بھائی زاہد کا ایسا ہی ایک رشتہ تھا۔ وہ صرف میرا بڑا بھائی نہیں تھا بلکہ میرا دوست، […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات، مند اور بولان میں چار مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کی رسد کو نشانہ بنایا اور مرکزی شاہراہ پر کئی گھنٹوں تک ناکہ بندی کی۔ ترجمان نے کہا کہ گذشتہ روز قلات کے […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تین گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے نزرآباد میں مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں الطاف ولد عطا ہلاک ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے کوہلو، خاران اور اورناچ میں پاکستانی فوج کے زیرِ انتظام ڈیتھ اسکواڈ اہلکاروں پر حملہ کرکے سات اہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو اسلحے سمیت گرفتار کیا، […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ جمعرات کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے 5936 ویں روز بھی جاری رہا۔ احتجاج میں رواں سال 11 جون کو اورماڑہ چیک پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار بننے والے صغیر احمد اور […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ