کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ جبری لاپتہ بلوچ آزادی پسند رہنما استاد واحد کمبر کے بیٹی شاری کمبر اور مہلب کمبر نے اپنے والد کی جبری گمشدگی کے خلاف جاری کیمپین کے دوران احتجاج کے ایک نئے سلسلے کا اعلان کردیا، شاری اور مہلب کمبر کے مطابق ان کے […]
دوحہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قطرحکومت کی جانب سےبین الاقوامی ادبی ایوارڈ شیخ حمد ایوارڈ (ترجمہ)زامران پبلیکیشن مکران کو دیاگیا- بین الاقوامی یہ ایوارڈ زامران پبلیکیشن کو عربی سے بلوچی زبانوں میں مختلف کتابوں کے تراجم شائع کرنےپر دیا گیا- قطر حکومت کی جانب سے یہ تقریب گزشتہ دنوں قطر کے […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات تحصیل منگچر میں تین بھائیوں کی جبری گمشدگی و ان کی عدم بازیابی کے خلاف ایک بار پھر لواحقین نے احتجاجا کراچی شال شاہراہ کو بلاک کردیا ۔ مظاہرین کے مطابق 8 اور 9 دسمبر کی درمیانی رات کو پاکستانی فورسز […]
جرمنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جرمنی کے دو شہروں، کولن اور کیمنٹس، میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ مظاہروں کے دوران بی این ایم کے ممبران نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر اپنے مطالبات اور بلوچستان […]
کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین بدھ کو دارالحکومت کابل میں وزارت کے دفاتر میں ہونے والے ایک دھماکے میں اپنے کچھ ساتھیوں سمیت مارے گئے ۔ خلیل الرحمٰن حقانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے، جنہوں نے طالبان کی دو دہائیوں کی شورش کے دوران […]
گوادر ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گوادر میں آج صبح ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر دو دشمن اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہا ہے […]
واشک ( پرہس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے دس دسمبر بروز منگل رات نو بجے واشک کے علاقے رخشان کے علاقے میں گیس لیجانے والی ٹینکروں کو نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا۔جبکہ ڈرائیوروں […]
وندر ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع لسبیلہ کے علاقہ وندر میں کراچی مرکزی شاہراہ پر کار اور ٹرک درمیان تصادم میں کار میں سوار معصوم بچے سمیت 4 خواتین ھلاک جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ،جنھیں کراچی منتقل کردیا گیا ۔ ھلاک اور زخمی کا تعلق ایک ہی خاندان […]
آج پوری دنیا میں انسانی حقوق کا دن منایا جا رہا ہے اور یہ اقوام متحدہ کے چارٹر کا حصہ ہے۔ ویسے تو یہ بیسویں صدی سے قبل کا اصطلاح یا قانون ہے، لیکن انسانی حقوق دراصل فطری حقوق ہیں جو فطرت انسان کو دیتی ہے۔ ہر انسان اور ہر […]
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور سے نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے ایک شخص کو اغوا کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق دس روز قبل نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے عنایت اللہ ولد خیر محمد نامی ایک نوجوان کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے جس […]
