نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان نوشکی میں استاد فرید احمد بادینی کی بازیابی کے لئے بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائے سی اور انکے لواحقین کی جانب سے میر گل خان نصیر لائبریری سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ،ریلی نواب اکبر بگٹی روڑ سے ہوتے ہوئے پریس کلب نوشکی پہنچی ۔ […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت کے پہاڑی سلسلہ سیاہیجی و گردنواح میں فورسز کی زمینی فضائی  لشکر کشی  جاری ہے،مختلف  مقامات پر کمانڈوز بھی اتارے گئے ہیں ۔ تاہم اس […]

اوستہ محمد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوستہ محمد میں پرانی دشمنی کی بناء پر دوافراد فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق لیویز تھانہ باریجہ جھل مگسی میں پرانی دشمنی پر میر حسن اورقادر بخش جتک نامی ملزمان نے شدید فائرنگ کر کے ایوب مگسی اورمسمی وزیرمگسی کو شدید  زخمی کر دیا […]

آواران ،کولواہ ( نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع  آواران،  واشک راغے اور پنجگور  ￶گچک  کے ایک دوسرے سے جڑے  سولیر کے پہاڑوں کے علاوہ   گرانڈی، سکُن اور ٹوبہ کے آس پاس کے پہاڑی ندی نالوں میں زمینی ،فضائی فورسز کی فوج کشی وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔ دوسری جانب […]

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک )  پنجگور کے سرکاری ہسپتال میں تین افراد کی نعشیں لیویز نے پہنچائی ہے  ،خدشہ ہے کہ انھیں گزشتہ روز فوجی زمینی فوج کشی کے دوران مارا گیا ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق نعشوں کی شناخت زاکر ولد عبدالرزاق ساکن پسنی ضلع گوادر، عبدالمجید ولد ابراہیم […]

شال(مانیٹرنگ ڈیسک  ) شال  بولان میڈیکل کالج اور ہاسٹلوں کی بندش کے خلاف طلباء کا احتجاجی کیمپ 18 ویں روز بھی  جاری ہے۔ طلباء کا کہنا ہے  کہ ابھی تک کالج انتظامیہ اور حکومت بلوچستان کی طرف سے طلباء کے مطالبات کو مکمل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز […]

خاران ( ویب ڈیسک ) خاران برشونکی کے مقام پر بدنام زمانہ ریاستی کارندہ و ڈاکو سوفی ممتاز کا جھتوں سمیت شال جانے والے بس پر حملہ، مسافروں بشمول عورتوں کی تذلیل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق  آج بروز ۱۴ دسمبر کو خاران سے کوئٹہ جانے والی زیڈ […]

کیچ ( پریسریلیز)بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے تیرہ دسمبر بروز جمعہ چار بج کر چالیس منٹ پر مند کے علاقے چکاپ میں گھات لگا کر دشمن فورسز کے دو ویگو گاڑیوں کو جدید و بھاری ہتھیاروں […]

شال ( پریس ریلیز )وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے کہاہے کہ ‏جبری لاپتہ سہل احمد اور جمال خان مری کے کوائف لواحقین نے وی بی ایم کےپاس جمع کرادیئے ہیں۔ انھوں نے کہاہےکہ سہل احمد اور جمال خان مری کے لواحقین وائس فار بلوچ مسنگ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ