خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان  ضلع خاران پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے حاجی حبیب اللہ ایجباڈی کو 16 دسمبر 2024 کو ان کی گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا  جو تا حال لاپتہ ہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں ان کی جبری گمشدگی […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت اور قلات میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے دو مخبر و آلہ کاروں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا […]

Kech (Monitoring Desk) Balochistan Liberation Front spokesperson Major Gawharam Baloch said in a statement that the militants targeted the occupied Pakistani post in Hamzahi Tamp with modern and heavy weapons at 4:00 PM on Wednesday, December 18, as a result of which the enemy army suffered casualties and material losses. […]

گوادر ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع گوادر میں آج شام تین بجے کے قریب پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے کارندوں نے مقامی ٹرانسپورٹ کے قریب سے پک اپ ڈرائیور نوجوان ندیم ولد پشمبے سکنہ بلنگور کلیرو نامی  نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ علاوہ ازیں ضلع کیچ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ہیومن رائٹس ڈیپارٹمنٹ، پانک نے نومبر 2024 کے دوران بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں کراچی اور بلوچستان کے 15 اضلاع میں 98 جبری گمشدگیوں اور 12 ماورائے عدالت قتل کی نشاندہی کی […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان  ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت جوسک کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے ثناء اللہ کے لواحقین نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے گزشتہ رات گھر میں گھس کر ثناء اللہ […]

شھید نوید حمید 22 جون 1998 کو بلیدہ کے علاقے گِلی باھوٹ بازار میں واجہ حمید کے ہاں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ سکول بلیدہ سے حاصل کی۔ معاشی تنگدستی کے باعث وہ تعلیم جاری نہ رکھ سکا۔ تعلیم کے خواب کو ادھورا چھوڑ کر ملازمت کے لئے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں تمپ اور دکی حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔ ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے تمپ اور دکی میں […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف بلوچ قوم پرست رہنما استاد واحد کمبر  کی جبری گمشدگی اور انکی بازیابی کیلئے 19 تاريخ کو تربت میں عطا شاد ڈگری کالج سے شہید فدا احمد چوک تک ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا پمفلٹ تقسیم – احتجاجی ریلی کی کال […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کےترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 11دسمبر کو صبح 10 بجے کیچ کے علاقے ہوت آباد میں سرمچاروں نے معدنیات لے جانے والے دو ٹرالروں پر حملہ کرکے ان کو نقصان پہنچایا اور فوج کے لیے پانی لے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ