شال ( اسٹاف رپورٹر )ادارہ زرمبش کا زرمبش میسنجر کے نام سے کوئی ایپلی کیشن موجود نہیں ہے ۔ We would like to inform our readers and listeners that an application called Zarumbash Messenger has been launched and is being sent to people so that everyone can report here. لیکن […]
شال ( نامہ نگار ) پاکستان کی ریاستی اداروں کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگیوں اور حراستی قتل کے کیخلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام 15 سالوں سے دنیا کی طویل ترین علامتی بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ جاری ہے جسے اب تک 5677 دن مکمل ہوگئے ہیں۔ […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کلی بڑو میں گیس کی وجہ سے دم گھٹنےسے مرحوم کونسلر محمد حنیف لانگو کے بھائی پرویز لانگو اور اس کا بیٹا نیاز محمد لانگو ھلاک ہوگئے ہیں ۔ علاوہ ازیں ضلع کیچ کے علاقہ کلاتک سے نصیر احمد نامی […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات میں مسلح افراد نے پنجاب کے رہائشی مبینہ پاگل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص پاگل کی بھیس میں پاکستانی فورسز اور ایجنسیوں کا مخبر خاص تھا۔ آپ کو معلوم ہے پچھلے ہفتے بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے […]
شال ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقہ جناح ٹاؤن نواکلی میں مسلح افراد نے زونگ موبائل کمپنی کے ٹاور کے مشینری کو آگ لگادی ، جس کی وجہ سے مشینری جل کر خاکستر ہوگئی ۔ واقع کے بعد فورسز نے علاقہ کو گھیرلیا جبکہ علاقہ میں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے طلبہ کا تعلیمی ادارے کی بندش، ہاسٹلز پر سیکیورٹی فورسز کے قبضے، اور طلبہ پر تشدد کے خلاف دھرنا 26 ویں دن بھی جاری رہا۔ سخت سردی کے باوجود طلبہ کالج کے مرکزی دروازے پر دھرنا دیے ہوئے ہیں […]
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوہ سلیمان تونسہ کا رہائشی طالب علم لاہور سے جبری لاپتہ ، کیچ جبری لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق طالب علم جمیل بلوچ کو گزشتہ رات پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے لاہور کے علاقے سلطان ٹاؤن سے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 دسمبر کو سرمچاروں نے خاران کے علاقے ٹوہ مُلک میں ریاستی آلہ کار نصیر عیسی زئی کو حملے میں نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہوا۔ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان شال ٹی ٹی سی کالونی کے سامنے چار مسلح افراد جن میں ایک لیویز وردی تھا نے دن دھاڑے رکشے پر فائرنگ کی ،جس میں دو افراد ھلاک ہوگئے۔تاحال واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ اس طرح شال ایئر پورٹ روڈ کے علاقے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 20 دسمبر کو کولواہ کے علاقے رودکان میں قطر سے آئے عرب شیوخ کے سیکورٹی پر مامور پاکستانی فورسز پر سرمچاروں نے حملہ کیا جیسے بلوچ اور پاکستان […]
