آواران: مشکے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح مشکے کے علاقے بنڈکی میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو مسلح افراد نے جدید و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے نتیجے میں […]

شال ( پریس ریلیز )جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کے لیے  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز  کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5733 دن ہوگئے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) کے مرکزی کونسلر غلام رسول […]

ضلع کیچ کے علاقے مند میں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے شدید حملے کے بعد فورسز کے کیمپ میں گھس کر ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کا اسلحہ اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس سنگین حملے کے بعد فورسز کے ان علاقوں میں فوجی آپریشن اور […]

بلوچستان کے ساحلی اور تاریخی شہر گوادر میں مقامی ادارے کی جانب سے کتب میلہ 13 تا 16 فروری تک جاری رہا جس میں بلوچستان سمیت کراچی اور پنجاب سے آئے ہوئے دانشوروں، مصنفین اور شعرا نے شرکت کی۔ کتب میلے میں علاقائی سطح کے پبلشرز نے حصہ لیا اور […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے شعبہ پانک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ایکس اکاؤنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نویں جماعت کے طلباء معراج عبدالقادر کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں جسے تمپ گومازی بلوچستان میں پاکستانی فوج کی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے […]

بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں لکھا ہے کہ نوجوان معراج عبدالقادر کو کیچ کے علاقے گومازی میں ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے بے دردی سے قتل کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ گھناؤنا واقعہ کوئی […]

تمپ کے علاقے گومازی شنکن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 17 سالہ کمسن نوجوان معراج ولد عبد القادر سکنہ گومازی شدید زخمی ہوئے، جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گئے۔ بتایا جا رہا […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 15 فروری شام 6 بجے کیچ کے علاقے مند میں دریا چم متسنگ اور سہریں کوہ کے درمیان واقع قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے شدید […]

گوادر ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز نے چار بھائیوں،وحید مجید، حفیظ مجید،وسیم مجید،اور ندیم مجید سمیت عاصم نامی نوجوان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔سیاسی سماجی حلقوں نے واقع کی سخت الفاث […]

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان  ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے جبری لاپتہ نوجوان مقبول انور کی عدم بازیابی پر ان کے اہل خانہ سراپا احتجاج بن گئے۔ متاثرہ خاندانوں نے پسنی زیروپوائنٹ پر دھرنا دے کر کراچی جانے والی شاہراہ کو بند کر دیا، جس کی وجہ سے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ