کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ مند کے سرحدی کے علاقے ردیگ سے پاکستانی فورسز نے  عادل ولد غلام سکنہ مند، بلوچ آباد  نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عادل گذشتہ روز سرحدی علاقے میں مزدوری کی غرض جارہا تھا […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد اور بلوچ شہداء کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 5679 دن مکمل ہوگئے۔ چاغی دالبندین سے سیاسی و سماجی شخصیات رسول بخش بلوچ ، عبدالنبی بلوچ اور دیگر نے کیمپ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں پاکستانی فوج  اور  اسکے اثاثوں پر  9 مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے دشت، زامران، کوئٹہ، مشکے، پنجگور، قلات اور […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چوبیس دسمبر بروز منگل شام ساڑھے چار بجے کولواہ کے علاقے دمب مالار میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی کو جدید و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے […]

بلوچستان کے علاقے کچھی اور دکی میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کچھی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے بھورل نامی شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز موقع پر پہنچ گئی، لاش کو […]

جھاؤ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا، جب کہ مسلح افراد کا تعاقب کرنے والے پاکستانی فورسز کے ڈرون کیمرہ کو بھی مسلح افراد نے مار گرایا۔ اطلاعات کے مطابق آج شام پانچ بجے کے قریب جھاؤ کے علاقے کلین فری میں […]

کیچ: 16 دسمبر 2024 کو جبری طور پر لاپتہ ہونے والے زمان جان ولد سفیان اور عبدالحسن ولد رحمت کے اہل خانہ دو دن سے سی پیک روڈ پر ان کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج پر سی پیک روڈ پر بیٹھے ہیں۔ اہل خانہ نے احتجاجی ریلی بھی نکالی […]

کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے کے باعث شہر کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ فائر بریگیڈ انچارج کے مطابق گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی جس پر عملے نے قابو پالیا۔ آگ […]

( 25-دسمبر ، شہید استاد اسلم بلوچ کی چھٹی برسی کے مناسبت سے )جیسے عرب تاریخ کے مطابق خدا کے حکم پر حضرت ابراہیم نے اپنی سب سے پیاری چیز کی شکل میں، خدا کی راہ میں اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو قربان کرنے کا ارادا کیا بلکل ایسے ہی […]

افغانستان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی فوج کی صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں کی گئی بمباری کے نتیجے میں کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ