قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات پولیس اہلکار نے ناگزیر وجوہات  کی بناپرفائرنگ کرکے منیر احمد ولد بہرام خان قوم مینگل نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جبکہ اس دوران ایک بچی بی بی لائبہ بنت غلام حسین گولی لگنے سے زخمی ہوگئی ۔ جنھیں ابتدائی طبی امداد کے […]

پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق آج غروب آفتاب کے بعد پنجگور کے علاقے قلم چوک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دکاندار اسامہ ولد عطاء اللہ مینگل سکنہ پنجگور جتکان کو قتل کر دیا۔ تاہم قتل […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت تنظیم کے دیگر ممبران کو مستونگ میں گذشتہ دنوں ریلی اور شہدا قبرستان پر حاضری کے پاداش میں ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے […]

               بلکہ اس کی ترقی، و معاشی نمو،کی بنیاد قبضہ گیریت، لوٹ مار اوراستحصالی پالیسیوں پر مشتمل ہے۔ ایک طرف چین نے نہ صرف چینی نیشنلزم کا راستہ خیرباد کیا،بلکہ سوشلزم کی نظریات کی بھی فاتحہ خوانی کی۔ اس کے علاوہ  چین نے اپنی معاشی ترقی کے دوران کم قیمت […]

لسبیلہ( مانیٹرنگ ڈیسک )لسبیلہ جھاو کراس کے نزدیک  ٹوڈی کار اور ویگو گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جو مخالف سمت سے آرہے تھے۔ جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ھلاک ہوگئے ۔ حادثے کے بعد مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ھلاک اور  زخمیوں کو […]

متحدہ عرب امارات ( پریس ریلیز ) میں بجار پنڈوک آج سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے خبر کی ترید کرتا ہوں جو مجھ سے منسوب ہے اور مطاہر ولد ڈاکٹر اسلم  کی اغوا میں مجھے ملوث کرکے ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ کہاگیا ہے ۔ ہم بلوچ میڈیا زرمبش نیوز سمیت دیگر […]

کیچ: مند کے علاقے لبلان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک اور زخمی کا تعلق سندھ سے ہے اور وہ مزدور تھے۔ مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پیدل آنے والے چار سندھیوں کو نشانہ بنایا۔ تاہم دو […]

آواران ( نامہ نگار ) ضلع آواران کے تحصیل مشکے سے پاکستانی فورسز نے رات گئے مختلف مقامات پر چھاپہ مار متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ،تاہم بعد ازاں دیگر افراد کو چھوڑدیاگیا، مگر  نبی داد ولد ابراہیم سکنہ پیراندر آواران اور محمود ولد ذوالفقار سکنہ ملشبند مشکے […]

شال ( پریس ریلیز ) بلوچ ویمن فورم کی مرکزی ترجمان نے اپنے پریس ریلیز میں کہا ہیکہ بلوچستان میں واقعات کی تازہ ترین لہر میں شدت آگئی ہے جس نے عوام کو ماتم کناں کردیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح پارلیمانی جماعتیں اپنی ذاتی و گروہی مفادات کی بناء پر […]

تحریر۔ رامین بلوچ (حصہ پنچم) اس میں کوئی شک نہیں کہ چین اپنے تاریخ کے مختلف ادوار میں عروج و زوال کے کئی مرحلوں سے گزرچکے ہیں۔ بیسویں صدی میں یورپی قوموں کے حملوں اور غیر ملکی مداخلت نے چین کو بے حد کمزور کردیاتھا۔ برطانیہ کے ایسٹ انڈیا کمپنی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ