قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے قلات شہر کے قریب پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ۔ علاقائی ذرائع کےمطابق پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک ٹرک گاڑی کو سڑک کے کنارہ نصب بم سے نشانہ بنایا گیا۔ اورفورسز […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ گومازی میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر دو چھوٹے بچوں کو رات گئے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ دونوں بچے کھیت میں کام کرنے والے اپنے بھائیوں کیلے کھانا پہنچانے کے بعد واپس اپنے گھر آرہے تھے کہ انھیں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے ترجمان کے مطابق امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے 25 جنوری 2025 کو دالبندین میں ہونے والے جلسہ عام کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ،اور مولانا عبد الواسع نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے […]
لاس اینجلس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر تقریباً ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ مختلف مقامات پر لگی یہ آگ اب تک تقریباً 40 ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر خاکستر کرچکی ہے۔ اس آگ کے نتیجے میں اب تک […]
افریقہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی افریقہ کے راستے اسپین جانے والوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ، جس میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ۔ مراکشی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں 66 پاکستانیوں سمیت 86 تارکین وطن سوار تھے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے کو ناکام بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ چاغی نے ایک میٹینگ کے بعد سرکاری نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق کوئی بھی سرکاری ملازم سیاسی جماعتوں کے جلسوں اور پروگرامز میں شرکت نہیں کریں گا۔ دالبندین میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک میٹینگ منعقد […]
ممتاز قوم پرست سندھی رھنما سائین جی ایم سید کو انکی ۱۲۱ویں سالگرہ پر خراج تحسین پیش کرتے ہیںسائین جی ایم سید ہمیشہ مظلوم اقام کی جدوجہد میں پیش رہا سندی قوم کو بڑی علمی خزائین سے آشنا کیا جو خطے کے دوسرے قوموںکیلے مشل راہ ہین ۔ یہی توقع […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قلات، زہری، زامران اور دکی میں 5 مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج، دشمن آلہ کاروں اور فوج کو رسد پہنچانے والی گاڑی کو نشانہ بناکر، قابض کو شدید نقصانات […]
سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سبی کے علاقے لہڑی گھوڑی کے مقام پر پاکستانی فورسز نے علاقے کا گیراؤ کرکے گھروں پر چھاپہ مارا کر لوٹ مار کی ۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس دوران فورسز گھروں کے سامان اور مال مویشی و موٹر سائیکل اپنے ساتھ لے گئے تاہم […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے زیر اہتمام بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں پریس کلب کے سامنے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5701 دن مکمل ہوگئے۔ […]
